alprenolol – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

الپرینولول ۔ ایک دوا جو دمکشی کے احساس اور دل کی بے قاعدہ دھڑکن اور فشار خون کو کم کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ اس کا فعل پروپرینولول جیسا ہوتا ہے ۔ مگر نضام تنفس کو متاثر نہیں کرتی ۔

🔹 Roman Urdu