English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Allogenic transplantation Noun جنس کی معکوس پیوند کاری یا تبدیلی
Allograft Phrase دیکھو ۔
Allogram Noun ذیلی نشان ۔ نیچے کا نشان ۔
Allograph Noun دستاویز جو کسی فریق کے ہاتھ کی لکھی ہوئی ہو بلکہ کسی دوسرے نے تحریر کی ہو ۔
Alloidal tenure (قانون) قانون ۔ زمینداری ۔
Alloimmune Noun ضد پیدا کرنے والی قوت مدافعت
Alloimmunization Noun ہم نسل یا کسی اور نوع کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرنا
Allokinesis Noun اضطراری حرکت ۔ غیر ارادی حرکت ۔ حرکت انفعالی ۔
Allolapsia heteroplasia
Allomerism دگر ترکیبی ۔ مختلف کیمیائی ترکیب رکھنے والی اشیا کی قلمی ساخت میں یکسانیت ۔
Allomerous Adjective دَگَر تَرکيب ۔
Allometric Adjective مُبادِل پيمائی ۔ ايلوميٹری کا يا اُس سے مُتعلِق ۔
Allometry Noun کسی نامیہ کے ایک حصّے کی کل کے تعلق سے بالیدگی ۔ غیر متناسب بالیدگی ۔
Allomorph Noun کِسی مُجرد جامد لفظ کی دو شکلوں میں سے کوئی ۔
Allomorphic Adjective تَغَيُر شَکلی کی خُصُوصِيَت لِيے ہُوئے ۔
Allomorphism Noun دگرشکلی۔
Allomorphite Noun ایک معدنی شئے جو بیرائیٹ سے بنتا ہے اور نابید جپسم سے مشابہ ہوتا ہے ۔
Allonal Phrase دیکھو ۔
Allonge Verb کوئی بات لکھنے کے لیے ۔ یا مزید اضافے کے لیے جگہ چھوڑنا ۔
Allongement Noun تطویل
Allonym Noun دَگَر نامی ۔ کِسی اور شَخص کا نام جو مُصَنَف نے اپنا لِيا ہو ۔
Allonymous Adjective دَگَر نامی سے تَعلُق رَکھنے والا ۔
Allopalladium Noun سونا کے ساتھ شش پہلو طبقہ میں پایا جانے والا پلادیم ۔
Allopath Noun ایلوپیتھی کا طبیب ۔
Allopathic Adjective ايلوپيتھی سے مُتعلِق ۔
Allopathically Adverb ايلوپيتھی طَريقے سے ۔
Allopathist Noun اِس طَريقَہ عِلاج سے کام لينے والا ۔
Allopathy Noun عِلاج بالضَد ۔ ايلوپيتھی ۔
Allopatric Adjective (ماحولِيات) مُختَلِف جُغرافِيائی خِطوں ميں پيدا يا وَقُوع پَذير ہوتے ہُوئے ۔
Allopatric describing species that occur in geographically isolated population or in distinaly separated zones within the same area Phrase ایلوپارٹک ، مختلف جنسوں اور خاندانوں میں جغرافیہ تعلق کا پایا جانا مختلف خطوں اور علاقوں کے اعتبار سے ۔