English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Allochromism | Noun | رنگوں کا اختلاف |
| Allochromtic | Adjective | رنگ کی تبدیلی کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Allochromy | ایلو کرومی ۔ کسی ایسی سطح سے تابکاری کا اخراج جو کہ واقع ہونے والی تابکاری کی طول موج سے مختلف ہو ۔ | |
| Allochroous | Adjective | رنگ بدلنے والا ۔ |
| Allocinesia | Noun | تقلیب حرکت |
| Alloclase | Noun | ایک قسم کی معدنی شے جس میں گندھک ، سنکھیا ، کوبالٹ اور فولاد کی ہلکی مقدار پائی جاتی ہے ۔ |
| Alloclasite | Noun | پیریطس قسم کی ایک معدنی شے جس میں گندھک ، سنکھیا ، کوبالٹ وغیرہ کے اجزا ہوتے ہیں ۔ |
| Allocute | Verb | بیان ۔ تقریر ۔ اظہار ۔ |
| Allocution | Noun | رسمی عموماً ناصحانہ یا واعظانہ خطابت ۔ |
| Allod | Noun | املاک جس پر اختیار کلی حاصل ہو ۔ آزاد زمین داری ۔ |
| Allodial | Adjective | ايسی مَلکِيَت کے مُتعلِق ۔ |
| Allodialism | Noun | آزاد زمینداری کی حمایت ۔ آزاد اور مالکانہ زمینداری کی حمایت ۔ |
| Allodialist | Noun | آزاد زمین داری کا مالک ۔ |
| Allodiality | Noun | آزاد ملکیت میں ہونے یا رکھنے کی صفت ۔ |
| Allodially | Adverb | خود مختارانہ طور پر ۔ آزادانہ طور پر ۔ خود مختاری کے طور پر ۔ |
| Allodian | Adjective | آزاد زمین داری کا یا اس سے متعلق ۔ آزاد زمین داری کا مالک ہونا ۔ |
| Allodification | Noun | زمین کی آزاد زمین داری میں تبدیلی ۔ |
| Allodium | Noun | وہ مَلکِيَتِ مُطلِق جو کامِلِ خُود مُختاری کے ساتھ قَبضے ميں ہو ۔ |
| Allodynia | Noun | غیر مضرت رساں محرک سے درد پیدا ہونا |
| Alloeostropha | Noun adjective | وہ نظم جس میں بے قاعدہ بند ہوں ۔ |
| Alloeotic | Adjective | مائل بہ تغیر ۔ |
| Alloeotical | Adjective | مائل بہ تبدل ۔ |
| Alloeroticism | Noun | جنسی جذبات بجاۓ منکوحہ بیوی کے دوسری عورتوں پر بیدار ہوں ایک حصہ کے ٹشوز (بافتیں) کاٹ کر دوسرے حصہ کو لگانا |
| Alloerotism | Verb | دگر شہويت ۔دوسرے لوگوں سے منسلک شہويتی رحجان کا پايا جانا ۔ |
| Allogamous | Adjective | غَير باروَری کے ذَريعے افزائش کی صَلاحِيَت رَکھنے والا ۔ پيوَندی ۔ قَلمی ۔ |
| Allogamy | Noun | پودوں کی پیوند کاری ۔ |
| Allogeneity | Noun | اختلاف جنس ۔ اختلاف نوع ۔ |
| Allogeneous | Adjective | مختلف النوع ۔ مختلف الجنس ۔ |
| Allogenic | Adjective | ایلوجینک ۔ دگر جنسی ۔ مختلف جنسوں کا علیحدہ علیحدہ گروپ ہونا ۔ جینز کے مختلف سیٹ کے ساتھ ہونا ۔ |
| Allogenic allogeniec | — | — |