English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Allium griffithianum Noun جنگلی پیاز
Allium sativum Noun لہسن ، توم ، تھوم
Alliumporrum Noun پارو
Alll in rate ہمہ خطر بیمہ ۔
Allness Noun عالم گیر ۔ کلی حیثیت ۔ کلیت ۔ عمومیت ۔
Allo Adjective ایلو دیگر دوسرا ایک ہی مادہ سے لیکن مختلف کرسٹلز سے ساختہ ۔
Allo cheiria
Allo graft
Allo path
Allo tropes Adjective ایک عنصر کی مختلف حالتیں یا بہروپی اشکال مثلا ہوا لکڑی کا کوئلہ اور گریفائیٹ کاربن کی بہروپی اشکال ہیں ۔
Alloalia Noun فتور نطق ، درست نہ بول سکے
Allobar ایلوبار ۔ کسی ایسے عنصر کے آئسوٹوپس کا آمیزہ جو قدرتی طور پر دستیاب نہ ہو ۔
Allocable allocatable
Allocarpy Adjective ایلو کارپی ۔ دگر ثمری ۔ پیوند ثمری ۔ باہمی زرخیزی کے نتیجہ میں ثمر بار ہونا ۔
Allocate Noun ایلیکینٹ ۔ کسی ریسورس مخصوص کر لینا ۔ جیسا کی کسی پروگرام کے استعمال کے لیے درکار میموری ۔
Allocated Adjective متعینہ ۔ مفوضہ ۔
Allocation Noun ایلوکیشن ۔ آپریٹنگ سسٹمز میں پروگرام کو درکار میموری کو مخصوص کرنے کا عمل ۔
Allocation block size Noun ایلوکیشن بلاک سائز ۔ کسی سٹوریج میڈیم پر ایک انفرادی بلاک کا سائز جیسا کہ ہارڈ ڈرائیووں جس کا تعین ڈسک سائز اور اس کی تقسیم کی آپشنز ایسے عوامل پر ہے ۔
Allocation of expenses Noun تعین اخراجات ۔
Allocation of resources وسائل پیداوار کا تعین کرنا ۔
Allocatur مقرر کرنا ۔ تجویز کرنا ۔ متعین کرنا۔ مخصوص کرنا ۔ مختص کرنا ۔
Allocheiria Phrase دگر دستی : یونانی الفاظ ایلوس بمعنی دوسرا اور چیئر بمعنی ہاتھ کا مجموعہ ۔ چھونے کے حس کی ایک غیر معمولی قسم ۔
Allocheiria Phrase دگر دستی : یونانی الفاظ ایلوس بمعنی دوسرا اور چیئر بمعنی ہاتھ کا مجموعہ ۔ چھونے کے حس کی ایک غیر معمولی قسم ۔
Allochetia Noun غلط برازی
Allochiral Noun معکوس التشاکل
Allochiria Noun ایک ہاتھ کو تحریک دینے کے نتیجہ میں دوسرا ہاتھ متحرک ہو جائے
Allochroic Adjective رنگ میں تغیر پذیر ۔
Allochroite Noun ناروے وغیرہ میں پائی جانے والی ایک معدنی شے ۔
Allochromasia Noun جلد یا بالوں کا رنگ تبدیل ہونا
Allochromatic Adjective کئی رَنگ پيش کَرنے والا کوئی قيمتی پَتھَر ۔