alkyl – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اصلیہ ایٹموں کا ایک ایسا مجمُوعہ ہے جو اِسی گروہ کے مُختَلِف مُرکبوں میں یکساں رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

الکائل ۔ جب کسی ایلی فیٹک ہائیڈروکاربن وغیرہ سے ہائیڈروجن کا ایک ایٹم خارج کر دیا جاتاہے تو باقیات کو فری ریڈیکلزیا الکائل کہا جاتا ہے ۔ انہیں متعدر متاملات میں معاون کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔مثلاً تھرمل ڈی گریڈیشن اور پیڑ وکیمیکل پر اسس وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : object

Urdu Meaning (اردو معنی)

الکائل۔

🔹 Roman Urdu