alkyl halides – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

الکائل ہیلائیڈز ۔ نامیاتی مرکبات ان کا جزل فارمولا ہوتا ہے ۔ ان کے تین گروہ ہیں ۔ بنیادی ، ثانوی اور ثلثی الکائل ہیلائیڈز کا انحصار اس حقیقیت پر ہوتا ہے کہ کیا ہیلوجن ایٹم پرائمری ، سیکنڈری یا ٹرٹائری کاربن ایٹم کے ساتھ موجود ہے ۔ چونکہ یہ ہائیڈ روجن کے ساتھ بانڈ نہیں بناسکتے اس لیے پانی میں حل نہیں ہوتے ۔

🔹 Roman Urdu