English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Alim Name عالم ۔ جاننے والا ۔
Alima Name علیمہ ۔ علم رکھنے والی جاننے والی ۔
Aliment غذا ۔
Alimenta Adjective ضروریات زندگی ۔ زندگی میں کسی چیز کی کمی ہونا ۔
Alimental Adjective غِذائی يا غِذا سے مُتَعلِق ۔
Alimentally Adverb پَروَرِش کَرنے کے انداز ميں ۔
Alimentary Phrase غذائی : لاطینی ایلیمنٹا بمعنی خوراک سے ماخوذ ۔
Alimentary canal Adjective ایلمنٹری کینال ۔ غذائی نالی ۔ حیوانوں میں غذائی نالی یا منہ سے مقعد تک غذا کا راستہ ۔
Alimentary debits Noun قرضہ کفاف ۔ قرضہ دینے والا ۔ قرضہ دہندہ ۔
Alimentary fever Noun تپ مری
Alimentary glycoside Noun غذائی شکر بولیت
Alimentary system Noun غذائی نظام ۔ خوراک کو ہضم کرنے کا غذائی نظام ۔
Alimentary tract Noun غذا کا راستہ ، قناۃ غذا
Alimentation Phrase تغذیہ : لاطینی لفظ الیئر بمعنی خوارک دینا سے ماخوذ خوراک دینے کا عمل ۔ کھلانا ۔
Alimentative Adjective غذا کی فراہمی سے متعلق ۔ غذا کی فراہمی کے بارے میں ۔
Alimented نان نفقہ مہیا کیا ۔
Alimention Noun نان نفقہ ۔ گزارا ۔ عمل تغذیہ ۔
Alimentiveness Noun عقل حیوانی ۔ جبلت جو جانور کو غذا تلاش کرنے کے لیے اُکساتی ہے ۔
Alimentology Noun غذائیات
Alimentotherapy Noun غذائی علاج
Alimentry Verb خوراک سے مُتَعلِق
Alimiyah Adjective اسلامی علوم میں پی ایچ ڈی ۔
Alimony Noun پرورش ۔ گزارا ۔ سہارا ۔
Alina Name الینا: حسین ۔ خوبصورت ۔
Alinasal Noun نتھنے سے متعلق
Aline Verb ایک قطار میں رکھنا ۔ صف بندی کرنا ۔ ایک قطار یا سیدھ میں ہو جانا ۔ دو یا زیادہ نقطوں کو ایک خط میں لانا ۔
Alinement Noun ترتیب صف بندی بالخصوص فوجیوں کی ایک خط میں یا خطوں میں ۔
Alinjection Noun لکحلی شراب
Aliomaceous Adjective دریائی آبی پودوں سے متعلق ۔ دریائی آبی پودوں کے بارے میں ۔
Aliophenoid سیپی نما ہڈی ۔