English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aleppo button Noun دمل حلبی
Aleppo evil Noun داء الحب ، تکلیف دہ شیرہ یا دودھ بھرا پھوڑا
Aleppo grass Noun برو
Alerce Noun ایک امریکی درخت لارش جیسا ۔
Alerion Noun بغیر چونچ یا پاوٴں کا عقاب ۔
Alert Noun الرٹ ۔ جی یو آئیز میں سنائی یا دکھائی دینے والے الارم جو ایریا کسی قسم کی وارننگ کو ظاہر کریں ۔
Alert box Noun الرٹ باکس ۔جی یو آئیز میں آن سکرین باکس جو وارننگ یا پیغام رسانی کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Alert person چست ۔
Alerted چوکس ہوا ہوشیار ہوا ۔
Alertly Adverb ہوشیاری سے پھرتی سے ۔ تیز تراری سے ۔
Alertness Noun چَوکَسی ۔ چوکَنّا پَن ۔
Alessandro volta invented electricity Phrase السنڈرو ولٹا نے بجلی کو ایجاد کیا تھا
Alethic Adjective سچائی سے متعلق ۔
Alethiology Noun منطق کی وہ شاخ جو حق یا سچائی سے بحث کرتی ہے ۔
Aletris Noun تلخ جڑوں والے پودوں کی ایک قسم جو شمالی امریکہ میں پائی جاتی ہے ۔
Alette Noun کسی عمارت کا ایک طرف کو علیحدہ نکلا ہوا حصہ ۔ دیواری ستون ۔
Aleudrin Noun آئسو پرینا لین سلفیٹ دوا کا نام ۔
Aleukemia Noun بے سفیدی خون ۔
Aleukocytosis Noun خلیوں میں سفیدی کا نہ ہونا
Aleurites molluceuna Noun جنگلی اخروٹ
Aleurites moluceana ایک روغن ۔
Aleuromancy Noun غیب دانی ۔ پیش گوئی بذریعہ کھانا یا آٹا ۔
Aleurometer Noun آٹا میں چیپ دار مادہ کی مقدار کا اندازہ لگانے کا ایک آلہ ۔
Aleuron Noun بیضینہ ۔ اردینہ ۔ اناجی پروٹین ۔
Aleurone Adjective ایلیورون ۔آردینہ ۔ اناجی پروٹین ۔ پودے کے ذخیرہ والے حصوں خصوصا بیجوں میں پائی جانے والی پروٹین ۔
Aleurone grains Noun بیضینہ ۔ پروٹین کے چھوٹے چھوٹے ٹُکڑے جو تودوں ، بِالخصُوص اِس کے بیج میں خوراک کے ذخیرے کا کام دیتے ہیں ۔
Aleuronic Adjective بیضینہ سے متعلق ۔ بیضینہ کے بارے میں ۔
Aleuroplast Adjective ایلیورو پلاسٹ ۔ بے رنگ لحمیات ۔ چپکنے والی بے رنگ لحمیات جو بہت سے بیجوں میں پائی جاتی ہیں ۔ مثلا برازیل نٹ ۔
Aleut Noun اليُوت ۔ اليُوتی جَزيروں کا باسی ۔
Alevalire Phrase الیور : ایک محلول جس میں گلسرین ، سوڈیم بائی کاربونیٹ اور ایک ڈیٹرجنٹ شامل ہے ۔