English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aldol ایل ڈال ۔( ایسیٹا ڈال ۔ بیٹا ہائیڈروکسی بیوٹائرل ڈی ہائیڈ ۔ ہائیڈروکسی بیوٹانال) ایک بے رنگ سیال ۔۸۳درجے سینٹی گریڈ پر اُبلنے لگتا ہے ۔ پانی اور ایتھےنال میں حل پذیر ہے ۔
Aldol condensation تکثیف ایل ڈول ۔ ایلڈے ہائیڈ ( ایلی فیٹک) کے دومالیکیولز کا تعامل جس کا نتیجہ میں بیٹا ۔ ہائیڈرواکسائل ڈی ہائیڈ بنتا ہے ۔
Aldol condensation an important base catalysed condensation recation used to make carbon bonds Phrase الڈول کنڈن شیشن ، ایک اہم تکثیفی تعامل جسے کاربن بانڈز بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Aldolase Noun پَٹھوں کی ایک بیماری
Aldolase test an enzyme test Noun ایک اینزائم ٹیسٹ ۔ پٹھوں کو متاثر کرنے والی بیماریوں میں سپریم اینزائم آلڈولیز بڑھ جاتا ہے ۔
Aldomat proprietary Noun میتھائل ڈوپا دوا کا نام ۔
Aldomet Phrase ایلڈومیٹ : دیکھئے میتھائل ڈویا ۔ ہائی بلڈ پریشر کےلیے ایک تا تین گولیاں روزانہ حسب ضرورت ۔
Aldomic acid ایل ڈومک ایسڈ ۔ یہ تیزاب ایل ڈی ہائیڈگروپ(گلوکونک ایسڈ)کی تکسید سے ایلڈوز بناکر اس سے کشید کیا جاتا ہے ۔
Aldose ایلڈوز۔ ایک شوگر جو ایلڈی ہائیڈکا طاقتور گروپ رکھتی ہے ۔اِس گروپ (-cho)کو ایک رِنگ سسٹم میں شامل کر کے تحلیل کیاجاسکتا ہے ۔
Aldose a monosaccharide with an aldehyde group in the open chain form an example is glucose Phrase ایلڈوز ، ایک مونوسکرائیڈ شکر جس میں ایلڈی ہائیڈ گروپ پایا جاتا ہے گلوکوز ایلڈوز کی ایک مثال ہے ۔
Aldosteron ایک ہارمُون جو ایڈرینَل غدُود کی کارٹیکس خارج کَرتی ہے ۔ سوڈیم اور پوٹاشیم آئینز کے اِرتکاز کو کَنٹرول کَرتا ہے ۔ پوٹاشیم کے اخراج کو زیادہ کَرتا ہے
Aldosterone Noun سٹیرائڈ ہارمون جسے ایڈرینل کارٹیکس تیار کر کے خارج کرتا ہے ۔
Aldosteronism الڈوسٹیرونیت، ایک ہارمون کا استعمال جو ایڈرینل غدود کی کارٹیکس خارج کرتی ہے یہ اسٹیرائیڈ ہے سوڈیم اور پوٹاشیم آئنز کے ارتکاز کو کنٹرول کرتا ہے پوٹاشیم کے اخراج کو زیادہ کرتا ہے پانی کے اخراج کو کنٹرول کرتا ہے
Aldosterponism Noun ایڈرینل کارٹیکس کی رسولی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی حالت جس کے دوران نمکیات وغیرہ کا توازن خراب ہو جاتا ہے ۔
Aldoximes ایلڈوزائمر ۔ ایلڈی ہائیڈز پہ ایلڈو کسلامائین کے عمل سے حاصل ہونے والے مرکبات کو ایلڈوزائمر کہا جاتا ہے ۔ پرومونوسلفیورک ایسڈ،ایلی فیسٹک اوگزائمر کے ساتھ پی۔امائنز کے عمل سے تیار ہونے والے گروپ (-ch=n.oh)بے رنگ سیال ہوتے ہیں یا جلد پگھل جانے والے ٹھوس ہوتے ہیں ۔
Aldrin الڈرین ۔ جراثیم کُش مادہ جس میں ہیکساکلورو کے وزن ۔۱۔۲۔۳۔۴۔۱۰۔۱۰،ہیکسائیڈروکے 8a۔۴۔4a۔۵۔۸ اینڈوکے۱۔۴۔ اور ڈائی میتھانان ایفتھالین کے ۵۔۸ %95 سے کم نہیں ہوتے ۔ اس کوسائیکلو پینٹاڈائن اور وینائل کلورائیڈکی ڈی ہائیڈرو کلورونیشن اورپھر ہیکساکلورو سائیکلو پینٹا ڈائن کی تکثیف سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ مادہ انسانوں اور حیوانوں کے لیے مضر ہے ۔
Ale Noun بِیئر کا ایک نام ۔
Ale barrel
Ale bush Noun شراب خانہ کا سائن بورڈ ۔
Ale firkin Noun ۹ گیلن ۔
Ale hoof
Ale house
Ale pole Noun وہ کھمبا جو شراب خانہ کی نشانی کے لیے لگایا جاتا ہے ۔
Ale score Noun بوزہ کے خرچ کا حساب کتاب ۔
Ale tap Noun ٹونٹی جس سے بوزہ نکالتے ہیں ۔ وہ کمرہ یا جگہ جس میں بوزہ رکھتے ہیں ۔
Ale vat
Ale wife
Ale wort Noun شعیر کا خمیری زلال ۔
Ale yeast Noun بوزہ کی کشید میں نکلا ہوا خمیر ۔
Aleatory Verb اتفاقی ۔ اتفاقیہ حادثے کی صورت میں نقصان کی تلافی کرنے کا معاہدہ بیمہ کمپنی کا معاہدہ ۔