English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Aleyrodidae | Adjective | ایلیرو ڈائڈا ۔ سفید مکھیاں ۔ ویسٹ ووڈ ۱۸۴۰ ۔ سفید مکھیوں کا خاندان ۔ ان چھوٹے چھوٹے حشرات کے پروں کا پھیلاو ۳۔۴ میٹر ہوتا ہے ۔ سفید سفوف سے اٹے ہوتے ہیں ۔ ان کے منہ کا اگلا حصہ چبھنے اور چوسنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
| Alezan | Noun | سرخی مائل بادامی رنگ کا گھوڑا ۔ |
| Aleze | Noun | محافظ ، بستر ، وہ کپڑا جو بستر پر غلاظت سے بچاﺅ کیلئے پھیلا دیا جاتا ہے |
| Alf | Name | آلف ۔ پیار کرنا ۔ محبت کرنا ۔ چاہت کرنا ۔ اٰنس کرنا ۔ |
| Alfa | Noun | الفا ۔ ابلاغِيات ميں( اے) کا نُمائيندَہ لَفظ ۔ |
| Alfah | Name | الفہ: محبت کرنا ۔ پیار کرنا ۔ چاہت کرنا ۔ |
| Alfaiah | Name | الفاعیہ: حنا کی کلی ۔ |
| Alfalfa | Noun | ایک پھلی دار پودا جو مویشیوں کے چارے کے کام آتا ہے ۔ فصفصہ بھی کہا جاتا ہے ۔ |
| Alfaqui | Arabic | مسلم فقیہ ۔ |
| Alfileria | Noun | الخَلال ۔ تيکھی گھاس ۔ |
| Alfol | Adjective | ایل فول ابلومینیم کی پتلی چادر کا نام جس کی ساخت ایسی ہوتی ہے کہ اسکے اندر حرارت جذب ہو سکتی ہے یا اسے پرے یا دور رکھتی ہے ۔ |
| Alfraganus | Noun name historical | الفرغانی، 860ء ، اجرام فلکی کی حرکات پر تحقیق و تحریر۔ المامون کی زیرسرپرستی (813ء تا 833ء) بغداد میں ہونے والے زمین کے قطر کی پیمائش کے منصوبے میں شامل رہے۔ بغداد سے مصر واپس آکر 856ء میں اسطرلاب پر ایک تحقیقی شرح لکھی۔ 861ء کے دوران بناۓ گئے نیل پیما کی اپنی زیرنگرانی تعمیر کروائی۔ چاند پر موجود حفرہ الفرغانی (Alfraganus crater) انہی کے نام سے منسوب ہے |
| Alfresco | Adverb | کھلی ہوا میں ۔ کھلی ہوا ۔ کھلے میدان میں ۔ زیر سما ۔ کھلا میدان ۔ |
| Alfresco al fresco | — | — |
| Alg | Abbreviation | اینٹی لعفوسائٹ گلوبولن کا مخفف ۔ |
| Alg o | — | — |
| Alga | Adjective | الجی ۔ آبی نباتات ۔ بحری کائی ۔ سمندری اور تازہ پانی کی نباتات کا گروہ ۔ الجی سادہ ترین پودے ہیں ۔ |
| Algae | Adjective | پھولوں یا جڑوں سے عاری پودے اگر چہ بعض سمندری خودرو پودوں کا ایک حصہ انہیں چٹانوں سے پیوستہ رکھتا ہے جس پر وہ اگتے ہیں ۔ |
| Algae singular alga an umbrella term for plants and protoctistans comprising aquatic organisms found in both fresh and salt water habitatsthe term has no direct taxonomic significance algae range from macroscopic seaweeds such as giant kelp whichj frequen | Phrase | الجی نباتات کا ایک گروہ ہے ان کا قدرتی مسکن پانی ہے الجی کے الکان کا شمار سادہ ترین پودوں میں ہوتا ہے ،ان کی جڑ تنا اور پتے نہیں ہوتے الجی یونی سیلولر ملٹی سیلولر بھی ہوتے ہیں کچھ بیضہ نما اور کچھ شاخ دار چونکہ ان میں کلوروفل موجود ہوتی ہے اس لیے الجی گروہ میں شامل سارے پودے اپنی خوراک خود تیار کرتے ہیں ان میں کلوروفل کے علاوہ دیگر رنگدار پگمنٹ بھی ہوتے ہیں جن کی وجہ سے ان کا رنگ متعین ہوتا ہے ، الجی کی ۲۰ ہزار سے زائد اقسام ہیں ، الجی ایک خلیاتی کثیر خلیاتی دونوں طرح کی ہوتی ہے تازہ پانی میٹھے |
| Algaeologist | Noun | نباتیات کی اس شاخ کا طالب علم جو آبی گھاس اور خس و خاشاک سے متعلق ہے ۔ |
| Algaeology | Noun | نباتیات کی ایک شاخ جو آبی گھاس اور خس و خاشاک سے متعلق ہے ۔ اشنیات ۔ |
| Algaie | Name | الگائے: نیا مہینہ۔ |
| Algal | Noun adjective | کائی سا ۔ اشنہ سا ۔ سمندری خس و خاشاک جیسی چیز ۔ |
| Algal algoid | — | — |
| Algalogical | Adjective | کائی کے متعلق ۔ کائی کے بارے میں ۔ |
| Algalogist | Noun | ماہر اشنیات کا ماہر بحری نباتیات کا علم ۔ اشنیات ۔ |
| Alganesthesia | Noun | درد کا احساس نہ ہونا |
| Algaroba algarroba | — | — |
| Algarroba | Noun | خرویہ ۔ خر نوب کا درخت اور سیم ۔ |
| Algat | ریاضی اور سائنس کے مسئلے حل کرنے کے لئے موزوں زبان ۔ |