English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aleatory contract Adjective معاہدہ جس کا نتیجہ کسی واقعہ غیر معین پر منحصر ہو ۔
Aleatory contracts Noun دو رویہ معاہدات ۔
Aleatory musicchance music
Alec Noun ہیرنگ مچھلی ۔ اچار جو چھوٹی چھوٹی ہیرنگ مچھلیوں سے بنا ہو ۔
Alecithal Adjective بے زردی ۔ بے زردہ ۔ زردی کے بغیر ۔
Alecize Verb چٹنی سے سجانا ۔ چٹنی سے تیار کرنا ۔
Aleconner Noun بوزہ انسپکٹر ۔ جانچ کرنے والا ۔
Alecost Noun ایک سدا بہار خوشبو دار پودا ۔
Alectriomachy Noun مرغ بازی ۔
Alectriomancy Noun غیب دانی مرغ اور بھٹے کے دانوں سے ۔
Alectryon Noun مرغ ۔
Aledrapper Noun شراب خانہ چلانے والا ۔
Alee Adverb (جَہاز رانی) جَہاز کی ہَوا سے مَحفُوظ سِمَّت ۔
Aleem Name علیم : والم ۔ جاننے والا ۔ دانا ۔
Aleema Name علیمہ ۔ علم والی ۔
Aleeque Name علیق : ایک قسم کا سفید کپڑا ۔ جس پر لکھائی کی جاتی ہے ۔
Aleeza does not tell a lie Phrase علیزہ جھوٹ نہیں بولتی ہے
Aleft Adverb بائیں طرف ۔ بائیں ہاتھ ۔ بائیں ہاتھ کی سمت میں ۔
Alegar Noun جو کی کھٹی شراب ۔ بوزہ ترش ۔ مالٹ کا سرکہ ۔
Aleh Name علالہ ۔ گشت کرنا ۔چلنا ۔ گھومنا ۔ پھرنا ۔
Alehouse Noun شراب خانہ ۔
Aleiptic Adjective ورزشی تربیت سے متعلق ۔
Alemanic Noun adjective المانوی ۔ سُوئٹزَر لينڈ ، الساس ، اور جُنوب مَغرَبی جَرمَنی ميں بولی جانے والی بالائی جَرمَنی بولِياں ۔
Alembic مشکا ۔
Alembicate Verb قرنبیق کے ذریعہ عرق کشید کرنا ۔
Alembroth Noun پارہ اور امونیم کے دوگنے کلورائیڈ کا قدیم نام ۔
Alencon Noun ایک نفیس یا باریک لیس ۔
Alephnull Noun (رِياضی) مَعدُوم الِف ۔ غَير صَفاتی عدَد ۔
Aleppo Noun name geology historical حلب شمال مغربی شام کا ایک پرانا اور مشہور شہر ہے ،بغداد جانے والے تجارتی قافلے یہیں سے ہو کر جاتے تھے۔ ایک ہزار سال قبل مسیح میں بھی اس کو خاص اہمیت حاصل تھی۔ بازنطینی عہد حکومت نے اس کو بڑی ترقی دی۔ ساتویں صدی میں اس پر عربوں نے قبضہ کیا، 1260ء میں اس میں ہلاکو خان اور 1401ء میں امیر تیمور نے قبضہ کیا۔ 1517ء میں پھر عثمانی ترکوں کے قبضہ میں آیا۔ کسی زمانے میں یہاں کا آئینہ بہت مشہور تھا۔
Aleppo boil Noun جلن پھوڑا ۔ حلبی دمّل ۔ داء الحلب ۔