English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Alevife Adjective ایل وائف ۔ ہیرنگ جیسی عام مچھلی ساحلی پانیوں اور دریا میں پائی جاتی ہے ۔ جنوبی امریکہ کی جھیلوں میں بکثرت ہوتی ہے ۔
Alevin Adjective ایلیون ۔ ایلی ون ۔ ایک چھوٹی قسم کی مچھلی بالخصوص چھوٹی سالمن ۔
Alexander Noun کاک ٹيل جو کو کو کَريم ۔ ميٹھی کَريم يا برانڈی ۔
Alexander conqueror of so many kingdoms and peoples was overcome by anger
Alexander conqueror of so many kingdoms and peoples was overcome by anger
Alexander deafness Noun پیدائشی بہرہ پن
Alexander fleming was born on a farm near darvelin ayrshire on august 6 1881
Alexander graham bell died in 1922 in the united state Phrase الیگزینڈر گراہم بیل نے ١٩٢٢ میں امریکا میں وفات پائی
Alexander graham bell invented the telephone Phrase الیگزنڈر گراہم بیل نے ٹیلی فون ایجاد کیا
Alexander graham bell was originally a scot Phrase الیگزنڈر گراہم بیل دراصل سکاٹ لینڈ کا باشندہ تھا ۔
Alexander the great Noun name greek historical سکندر 350 سے 10 جون 323 قبل مسیح تک مقدونیہ کا حکمران رہا۔ اس نے ارسطو جیسے استاد کی صحبت پائی۔ کم عمری ہی میں یونان کی شہری ریاستوں کے ساتھ مصر اور فارس تک فتح کرلیا۔ کئی اور سلطنتیں بھی اس نے فتح کیں جس کے بعد اس کی حکمرانی یونان سے لیکر ہندوستان کی سرحدوں تک پھیل گئ۔ اس کا انتقال 323 ق م میں ہوا۔
Alexander was once a crying babe Idiom زیروں سے شیر ہوتے ہیں ۔
Alexander was then still going to the village school
Alexanders Adjective الیگزینڈرز ۔ آویزک ۔ یک چھتر دار پودا ۔ اسے ماضی میں اجمود کی طرح سلاد میں استعمال کرتے تھے ۔
Alexanders foot
Alexandria senna Noun سونا مکھی ، چھوٹا ترودا ، دیسی سنا
Alexandrian Noun اسکَندَريائی ۔ اسکَندَريَہ ۔ مِصَّر سے مُتعلِق ۔
Alexandrian school Noun مکتب اسکندریائی ۔ مسلک سکندری ۔
Alexandrine Noun انگريزی شاعِری ميں شعر کی ايک قِسَم ۔
Alexandrite Noun زَہَر جَد کی ايک قِسَم ۔
Alexender graham bell was originally a scotland Phrase الیگزینڈر گراہم بیل دراصل سکاٹ لینڈ کا باشندہ تھا
Alexeteric Noun زہر کے خلاف موثر
Alexia ناخواندنی ۔ لَفَظ کوری ۔ لَفَظ کا اندھا پن
Alexia alg Adjective لقط کورا ايزا ۔ درد ۔ تکليف ۔
Alexin Adjective الکسین ۔ متمم ۔ زہر کا تریاق ۔ بلڈ سیرم میں یہ مادہ پایا جاتا ہے ۔ یہ اینٹی سیرم کے ساتھ مل کر بیماریوں سے تحفظ دیتا ہے ۔
Alexipharmic Adjective تَرياقی ؛ مَرض يا زَہريلے اثرات کو زائل کَرنے والا ۔ دَرماں ۔ عِلاج ۔
Alexipyretic Adjective دافع بخار ۔
Alexiteric Adjective چھوت کی بیماری سے بچانے والی چیز ۔ مانع چیز ۔
Alexocyte Noun تیمار داری کرنے والا خلیہ
Aleydigism Noun ٹیسٹو سٹیران پیدا کرنے والے خصیہ کے خلیوں میں خرابی کے سبب اینڈروجن کا پیدا نہ ہو سکنا