English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aldehyde polymers ایلڈے ہائیڈ پولیمرز ۔ نامیاتی مرکبات کی ایک جماعت ۔ مشینوں کے پرزوں اورکار کے پرزوں میں یہ پولیمرز استعمال کیے جاتے ہیں ۔
Aldehydes ایلڈی ہائیڈز ۔ انہیں rcho کے جزل فارمولا کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے ۔ ایلڈے ہائیڈ کا نام متعلقہ ایسڈ سے ماخوذ ہے ۔
Aldehydic Adjective ایل ڈی ہائیڈ کا یا اس سے متعلق ۔
Aldehydic acid Noun ایل ڈی ہائیڈ کا تیزاب
Alder Noun حُورِ رُومی ۔ توسَہ ۔ بَيد کی قِسَم کا ايک دَرَخت ۔
Alder anomaly Noun عضلاتی خلیے یا سفید جسیموں کا اپنا رنگ چھوڑ کر رنگ تبدیل کر جانا ، خودبخود رنگ تبدیل ہو جانا
Alderman Phrase بلند مرتبہ افسر ۔
Aldermanate Noun میئر بلدیہ کے بعد کے عہدہ دار کا عہدہ ۔ میئر بلدیہ کے بعد کے عہدیداران کی انجمن ۔
Aldermancy Noun آلڈرمین کا آفس ۔
Aldermanic Adjective ايلڈَر مين يا اِس کا سَزاوار ۔
Aldermanly Adjective آلڈرمین کی طرز پر ۔
Aldermanry Noun محلہ ۔ حلقہ ۔ ضلع
Aldermanship Noun آلڈرمین کا آفس ۔ عہدہ یا صفت ۔
Aldern Noun بید کی قسم کا ایک درخت ۔
Alderney Noun الڈَرنی ۔ چھوٹے مُويشِيوں کی ايک نَسَل ۔
Aldicarbs ایلڈی کاربز ۔ جراثیم کش مرکب ہے ۔ اسے عام طور پر چقندر اور آلووں پر سپرے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Aldine Noun الدوسی ۔ ٹائپ کے حرفوں کے ایک خاص طرز کا نام ۔
Aldine type Noun ايلڈی ٹائپ ۔ وينَس کے ايلڈوس مينو تيوَس کے چھاپے خانے سے آغاز ہونے والا ۔
Aldino Noun و ہ شخس یا جا نو ر جس کے چمٹر ے ۔ با ل ا و ر آ نکھ میں خلقی طو ر سے رنگ کی کمی ہو تی ہے ۔
Aldo Adjective ایل ۔ ڈی ۔ ہائیڈ سے متعلق ۔
Aldo nonose
Aldo octose
Aldo pentose
Aldo tetrose
Aldo triose
Aldobiose Noun ایلڈو بائز ۔
Aldodecose Noun ایلڈو ڈیکوز ۔
Aldoheptose Noun ایلڈو ہپٹوز ۔
Aldohexose Noun ایلڈو ہکسوس ۔
Aldohexose a monosaccharide having an adehyde structure at the carbonyl caron in the open chain from and with six carbon atoms Phrase ایلڈو ہیکسوز ، وہ مونو سکرائیڈ جس کی چھے کاربن ایٹموں پر مشتمل کھلی زنجیروں کے کاربن پہ ایلڈی ہائیڈ ساخت موجود ہوتی ہے ۔