English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Alcoholmetry الکوحل پیمائی ۔ سپرٹ اور دوسرے محلولوں میں ایتھے نول کا تناسب معلوم کرنے کا طریقہ ۔
Alcoholomania Noun الکحل کے استعمال کا جنون
Alcoholometer Noun الکُحَل پيما ۔ کِسی سَيّال ميں الکُحَل کی مِقدار ناپنے کا آلَہ ۔
Alcoholometrical Adjective الکحل پیمائی سے متعلق ۔
Alcoholometry Noun الکُحَل پيمائی ۔
Alcoholophilia شراب نوشی کی زبردست خواہش ۔
Alcohols Adjective الکوحل دیکھیئے ہائیڈروکاربن ہے جس میں مالیکول کا ایک یا زیادہ ایٹم ہوتے ہیں ۔
Alcoholuria پیشاب میں الکُحل کی موجُودگی ۔ الکُحل پینے کے بَعد گاڑی چلانے کی اہلیت کے ایک ٹیسٹ کی بُنیاد
Alcoholysis الکوحل پاشیدگی ۔ اس سے مرادوہ متعامل ہے جس میں ایک ایسڈ کلورائیڈ یاایسڈ این ہائیڈ رائیڈ کسی الکوحل کے ساتھ تعامل کرکے ایسڑ بناتا ہے ۔
Alcometer Noun سانس کے تجزیئے سے نشے کا اندازہ لگانے والا آلہ ۔ نشہ پیما ۔
Alcopar Noun بیفینیم ہائڈروکسی نیفتھو ایٹ دوا کا نام ۔
Alcoran Noun قرآن جو بذریعہ وحی حضرت محمد ﷺ پر نازل ہوا ۔
Alcoranic Adjective قرآنی ۔ قرآنی آیات سے متعلق ۔ قرآن سے متعلق ۔
Alcornoco Noun ایک قسم کا بلوط جس کی چھال دباغت میں کام آتی ہے ۔
Alcosol Noun الکوصول ۔
Alcove Noun قُبَہ ۔ شَہ نَشين ۔ پَسِ گوشَہ ۔ قَدرَتی خَلوَت گاہ يا کُنج ۔
Alcoved Adjective محرابی ۔ طاق نما ۔
Alcuronium Noun پٹھوں کو سکون دینے والی دوا جس کی خصوصیات ٹیوبو کورا رین سے ملتی ہیں مگر کم مقدار فائدہ مند ہیں ۔
Alcyonarian Noun adjective نباتی اسفنج کا ۔ نباتی اسفنج ۔
Alcyonatria Adjective ایلکائیو نیٹریا ۔ کرنی حیونیات ۔ ایکٹی نوزا خاندان کی شاخ ۔ ان کے جسم کے چھوٹے گول لمبوترے ہوتے ہیں ۔ منہ کی طرف جسم چپٹا ہوتا ہے ۔ اس چپٹے حصے سے آٹھ شاخیں جڑوں کی طرف پھوٹی ہیں ۔
Alcyones Noun پرندوں کی ایک قسم جس میں رام چڑیا بھی شامل ہے ۔
Alcyonic Adjective نباتی اسفنجی ۔
Alcyonium Noun نباتی اسفنج کی ایک قسم ۔ کرنی کثیر پا ۔
Alda Name آلدہ: رئیس ۔ دولت مند ۔ امیر ۔
Aldactide Noun سپائرونو لیکٹون اور ہائیڈرو فلومیتھا زائد پر مشتمل دوا کا نام ۔
Aldactone Phrase الڈیکٹون : دیکھئے سپائیرو لکٹون ۔
Aldectone Noun سپائرو نولیکٹون دوا کا نام ۔
Aldeen Name دین ۔ اکثر ناموں کا حِصّہ ۔
Aldehyde Noun الڈی ہائيڈ ۔ ايک شَفاف بے رَنگ سَيّال ۔
Aldehyde one of the class of organic molecules containing most usually an alkyl group or an aryl group or a hydrogen attached to carbonyl group Phrase ایلڈی ہائیڈز ، نامیاتی مرکبات کا گروہ جن میں کاربونل گروپ عموماَ الکائل گروپ یا ایرائل گروپ یا ہائیڈروجن سے منسلک ہوتا ہے ۔