English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Alcohol abscence Noun الکحل مطلق
Alcohol bath Noun الکحلی غسل
Alcohol fast
Alcohol ism Noun الکحل کا عادی رہنے کی وجہ سے ظاہر ہونے والے زہریلے اثرات ۔ یہ مرض پُرانا ہونے کی صورت میں اعصابی نظام انہضام کو متاثر کرتا ہے ۔
Alcohol one of the class of organic molecules containing an alkyl group connected to a gydroxyl group Phrase الکوحل ، یہ کاربن ہائیڈروجن اور آکسیجن کا مرکب ہے ، یہ نشاستہ یا شکر میں خمیر پیدا ہونے سبنتا ہے ۔
Alcohol thermometer Noun مقیاس الحرارت الکحلی
Alcohol uria Noun پیشاب میں الکحل کی موجودگی ۔ یہ ٹیسٹ الکحل پینے والوں کا ڈرائیونگ کرنے کے قابل ہونے کا پتہ دیتا ہے ۔
Alcohol withdrawl Noun مبی مدت تک شراب پینے
Alcoholate Noun الکحل کا ایک مرکب ۔ الکوحلیت ۔
Alcoholates Noun ا لکو حو ليٹس ۔ الکو حلز کے د ھا تی نمک ۔
Alcoholature Noun ایک صبغہ جو تازہ پودوں سے بنایا جاتا ہے ۔
Alcoholic Adjective الکُحلی ۔ الکُحَل سے مُتعلِق ۔ عادی شَرابی ۔
Alcoholic amblyopic Noun غذائی یا سمی اثرات کی وجہ سے نظر کا کمزور ہونا
Alcoholic cardiomyopathy Noun الکحل پینے والوں کے دل کا عارضہ
Alcoholic cirrhosis Noun الکحل کی بکثرت استعمال سے جگر میں ضعف
Alcoholic fermentation Noun الکحلی خمیر کاری ۔
Alcoholic hallucinossis Noun الکحلی وہم ۔
Alcoholic headache Noun درد سرخماری ، صداع خماری
Alcoholic hepatitis بسبب الکحل ورم جگر
Alcoholic insanity Noun جنون شراب
Alcoholic ketone Noun الکحلی کیٹون
Alcoholic neuritis Noun عصبی سوزش خمری
Alcoholic pneumonia Noun شراب پینے کی وجہ سے نمونیہ
Alcoholically Adverb الکحل کی طرح ۔ الکحل کے طریقہ سے ۔
Alcoholicity Noun الکحل کی صفت
Alcoholics anonymous الکُحَل گُمنام ۔ الکُحَل کے پہلے سے عادی لوگوں کی فیلوشِپ ۔ اِن کا بُنیادی مَقصَد دُوسروں کو الکُحَل سے نِجات دِلانا ہے
Alcoholise Verb الکہل کی آمیزش کرنا ۔ الکہل ملانا ۔ الکہل شامل کرنا ۔
Alcoholism Noun شَراب خوری ۔ شَراب خوری کی عِلَّت ۔
Alcoholization Noun ست یا جوہر نکالنا ۔ الکحل سے اثر پذیری ۔ الکحل میں ڈبونا ۔
Alcoholize Verb الکُحَل کَرنا ۔ الکُحَل ميں بَدَلنا ۔ مَخمُور کَرنا ۔ الکُحَل کے زيرِ اثَر کَرنا ۔