English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Alcaide alcade
Alcaide alcayde
Alcalde Noun اسپین ، پُرتگال یا لاطینی امریکا کے کِسی شہر کا منصف یا حاکم بلدیہ ۔
Alcali Noun الکلی
Alcaligenes Noun لہردار بخار کا جرثومہ
Alcanna Noun مصری مہندی یا اس کے بنی جسے اگلے زمانے میں لوگ جسم کے کچھ حصوں کو لال رنگنے کے لیے استعمال کرتے تھے ۔ ہندی حنا ۔
Alcaptonuria Noun ہومو جینٹسک ایسڈ آکسی ڈیز نامی اینزائم ٹائروسین اور فینائلا لانین نامی اسائنو ایسڈ کو توڑنے کے لیے ضروری ہوتا ہے ۔
Alcarraza Noun ایک مسام دار مٹی کا برتن جس میں پانی کو رکھ کر عمل تبخیر سے ٹھنڈا کیا جاتا تھا ۔
Alcatras Adjective ایلکیٹراس ۔ آبی پرندے ۔ پیلی کن ۔ قاز وغیرہ ۔
Alcavala Noun بکری ٹیکس بشرح دس فیصد ۔
Alcazar Noun القَصّر ۔ ايوانِ شاہی ۔ بَربَری طَرز کی کوئی عمارَت ۔
Alcea rosea Noun گل خیرا ، گل خیرو ، ریشہ خطمی ، خطمی
Alchemic Noun adjective کیمیائی ۔ کیمیا گر ۔ مہوس ۔
Alchemical Adjective الکیمیائی ۔ کیمیا گری یا الکیمیا سے متعلق ۔
Alchemically Adverb کیمیا گری کی رو سے ۔ ہوسانہ ۔
Alchemilla Noun ایک سدا بہار پودا ۔
Alchemist Noun کيمِيا گَر ۔ کيمِيا گَری کَرنے والا ۔
Alchemistical Adjective کیمیا گرانہ ۔
Alchemize رسائن بنانا کیمیا بنانا ۔
Alchemized رسائن بنایا کیمیا بنایا ۔
Alchemy Noun الکيمِيا ۔ کيمِيا گَری ۔ عِلمِ کيمِيا ۔
Alcheringa Noun سُنہری زمانہ جبکہ سب سے پہلے پُرکھے پیدا ہوۓ ۔
Alchohol Noun نامیاتی مرکبات کے ہائڈرو کاربن مرکبات کے ہائڈروجن کو اگر ہائڈرو کیسل گروپ سے تبدیل کر دیا جائے تو نتیجے میں بننے والے مرکبات الکحل کہلاتے ہیں ۔
Alclad Noun ایلومینیم کی بھرت جو ہوائی جہاز بنانے میں استعمال ہوتی ہے ۔
Alcoate Noun الکوحولیٹ کی مخفف شکل ۔
Alcock canal Noun سوراخ مہبل عورت کا تنا سل سوراخ
Alcogel Noun الکوجل ۔ الکو سریش ۔
Alcohalism کثرت شراب نوشی کے فتور ۔
Alcohohie extract Noun خلاصہ الکحل
Alcohol Noun الکُحَل ۔ ايک بے رَنگ ، آتَش گير اُڑ جانے والا سَيّال ۔