English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Albuminoptysis Noun البیومن تھوکنا
Albuminorrhoea Noun البیومن کا جاری ہونا (سیلان)
Albuminose Adjective بیضینی ۔ بیضین کی خاصیت رکھنے والا ۔ مغز دار ۔
Albuminosis Noun وہ حالت جب پیشاب میں بیضین کی زیادتی ہو جاتی ہے ۔
Albuminous Adjective ایلبومینس ۔ زلالی ۔ ایلبومینی ۔ روئیدگی کے وقت بیج میں تخم کی موجودگی جو بیج بننے کے عمل میں مدد دیتی ہے ۔
Albuminous albuminose
Albuminous cell Noun البومنی سیل ۔
Albuminous expansion Adjective انڈے کی سفیدی جیسی بلغم
Albuminousness Noun پھیکا پن ۔ بے مزگی ۔ بیضینیت ۔
Albumins البومنز ۔ حیوانی بافتوں میں پائی جانے والی حل پزیر پروٹینز ۔ مثلاً انڈے کی سفیدی اور اجزائے لحمیہ ۔
Albuminscope Noun البیومن بین (دیکھنے والا آلہ)
Albuminuria البیومن ۔
Albuminuric Noun پیشاب میں البیومن کا آنا پیشاب میں البیومن پیدا کرنے والا
Albuminuric amaurosis Noun پیشاب میں البیومن آنے کی وجہ سے بے بصری
Albuminurica retinitis Noun شکبیہ زلالی کا ورم ، اس ورم کا سبب مزمن سوزش گردہ ہوا کرتی ہے
Albuminurophobia Noun پیشاب میں البیومن آنے کا خوف
Albumos uria Noun البیوموز کی پیشاب میں موجودگی ۔
Albumose Phrase البوموز : پروٹیولائیسس کا اولین پروڈکٹ یا حاصل بیضین کے ساتھ مشابہہ لیکن گرمی یا حرارت سے نہیں جمتا ۔
Albumosuria البوموس بولی ۔ پیشاب میں البوموز کی موجُودگی
Albuninous periosteitis periostitis Noun ہڈی کی غلافی جھلی کی البیومنی سوزش
Albuniun serum Noun زلال مصلی ، چربی اور آب خون
Alburn Noun گبھیلی ۔ وہ لکڑی جو درختوں میں نئی بنی ہو ۔
Alburnous Adjective رسیلی لکڑی کا یا اس سے متعلق ۔
Alburnum اندرونی نرم چھال ۔
Albus bacillus Noun سفید عصیہ
Albus hyoscyamus Noun سفید بیخ ، سفید اجوائن
Albus tumor Noun ورم سفید ، تدرن مقصلی
Alcade Noun اسپین اور پرتگال کا ایک جج یا شیرف ۔
Alcahest Noun محلل کلی ۔ وہ چیز جو کیمیا گروں کے اعتقاد میں ہر چیز کو گھلا سکتی تھی ۔
Alcaic Noun adjective یونان کے غنائی شاعر کی ایجاد کردہ ایک بحر سے منسوب ۔