English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Album veratrum Noun یورپی خربق
Albumblatt Noun راگوں کی ترتیب خصوصاً پیانو کے لیے ۔
Albumean Adjective بیاض ۔ البم یا مرقع سے متعلق ۔
Albumen البومين ۔ زلال ۔ انڈے کا سفيد يا ليس دار حِصَّہ ۔ پروٹین کی ایک قِسَم ہے
Albumen albumin فیسدار مادہ ، سفیدی ، چربی ۔
Albumen albumin فیسدار مادہ ، سفیدی ، چربی ۔
Albumenize Verb بيضين دار بَنانا ۔ البومين ميں ڈھالنا ۔
Albumenizer Noun ڈھکنے ، تہ چڑھانے یا حاملہ کرنے والا ۔
Albumens albumins
Albumin Noun پانی میں قابِل حل پروٹین جو انڈے کی سفیدی ، دُودھ ، خون وغیرہ میں پاۓ جاتے ہیں ۔
Albumin effusion Adjective انڈے کی سفیدی
Albumin serum lbumin one of the main groups of protein blood plasma Phrase آلبومن بفین ، انڈے ی سفیدی انڈے میں جو پروٹین موجود ہوتی ہے ، اسے بیفین کہتے ہیں ۔
Albumin tannate Noun ایک زردی مائل سفید سفوف جو قابض ہوتا ہے ۔
Albuminate Noun کسی دوسری بنیاد کے ساتھ بیضین کا مرکب جس میں بیضین بہت کمزور ترشہ کی طرح کام کرتے ہیں ۔
Albuminated Adjective بیضین کے ذریعہ ڈھکا ہوا یا تہ چڑھایا ہوا ۔
Albumination Noun خلیوں کو دوبارہ بیضین میں تبدیل کرنا ۔ کاغذ پر بیضوی روغن چڑھانا ۔
Albuminaturia Noun پیشاب میں البیومن کی کثرت
Albuminiferous Noun بیضین پیدا کرنے والا ۔
Albuminimeter Noun رقیق میں بیضین کی مقدار جانچنے کا آلہ ۔
Albuminin Noun پرندوں کے انڈے کی سفیدی کے ڈھکے ہوۓ خلیوں کا مادہ ۔
Albuminiparous Noun بیضین پیدا کرنے والا ۔
Albuminize Verb بیضین میں تبدیل کرنا ۔ کاغذ پر بیضنی روغن چڑھانا ۔
Albumino
Albuminocholia Noun صفرا میں البیومن
Albuminoid Noun البومين نُما ۔ پروٹين ۔ زُلال نُما ۔ البومينے ۔ مَغَز نُما ۔
Albuminoid principles Noun وہ نامیاتی مرکب جو جانوروں کے خلیوں کا خاص حِصہ ہوتا ہے ۔
Albuminoidal Adjective بیضنی ۔ جانوروں کے خلیوں کے نامیاتی مرکب کا ۔
Albuminoids زلال نمایا مغز نما ۔ ریشہ دار لحمیات کا ایک گروپ نسجیی پروٹین ۔
Albuminolysin Noun البیومن پھاڑے والا (پاش)
Albuminometer بیضین پیما ۔ کِسی سیال میں پروٹین ماپنے کا آلہ