English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Albino بھُورا ۔ ابیض ۔ زال ۔ آدمی ۔ برصیت کا شِکار نَر
Albinotic Adjective سفید یا سوڈا کی قلمی دھات کی فطرت کا یا اس کا حامل ۔
Albinuria albidurea
Albion Noun برطانیہ یا اِنگلِستان ۔
Albite Noun فلسپار دھات جو عموماً سفید ہوتی ہے ۔
Albizzia amara Noun سرس ، کلشیش سرس ، کلشیش شریں
Albizzia chinensis Noun اوہی
Albizzia julibrissin Noun لال سرس ، لال شیریں
Albizzia lebbek Noun کلشیش سرس ، کلشیش سریں
Albizzia odoratissima Noun کالی سرس ، کالی شیریں
Albizzia procera Noun سفید سرس ، سفید شیریں
Albizzia stipulata Noun روہی
Albles ring ing
Albocinereous Adjective بھورا خاکی ۔
Albolith Noun ایک قسم کی سفید سیمنٹ جو مینگنیشیا اور بالو سے بنتی ہے ۔
Alborada Noun نغمہ ۔ شبینہ ۔
Alborak Noun براق ۔
Albu min Noun جانوروں اور سبزیوں میں موجود پروٹین جو پانی میں حل ہو جاتی ہے اور گرم کرنے پر جم جاتی ہے ۔
Albu mose Noun پروٹین ٹوٹنے کے نتیجے میں بننے والے اجزاء میں سے ابتدائی جزو جو البیومن سے مشابد ہوتا ہے ۔
Albucid سلفا سیٹا مائڈ علاج چشم کے لیے ایک دوا کا مرکب ۔
Albugenia testes tunica Noun خصیوں کا بیرونی سفید چھلکا
Albugiea oculi سفید جھلی ۔
Albuginean Adjective آنکھ کی ریشہ دار نسیج کی طرح کا ۔
Albugineous Adjective مغز دار ۔ بیضین دار ۔
Albugo چٹہ پھولہ ۔
Album Noun بَياض ۔ البَم ۔ سُفيد کِتاب يا کاپی ۔ آٹو گَراف بُک ۔
Album graecum Noun کتے کا خشک فضلہ جو کبھی کبھی چمڑا کمانے کے کام میں آتا ہے ۔
Album piper Noun سفید مرچ ، فلفل ابیض
Album saccharum Noun سفید شکر
Album santalum Noun صندل سفید ، چندن