English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Albeit Conjunction اگرچہ ۔ تاہم ۔ حالانکہ ۔
Albela Name البیلا ۔ جوان ۔ رعنا ۔ بانکا ۔ ترچھا ۔ جھیلا پن ۔
Albers schonberg disease
Albert Noun جیبی گھڑی کی زنجیر جِس کا ایک سِرا بٹن کے کاج میں اٹکایا جاتا ہے ۔
Albert type
Albertite Noun ایک سیاہ فام نقطہ دار معدنی شے ۔
Albertype Noun البَر ٹائپ ۔ جيلا ٹينی فوٹو گرافی پليٹ سے سَياہی کے ذَريعے چھاپنے کا ايک طَريقَہ ۔ کولو ٹائپ ۔
Albescent Adjective بتدریج سفید ہوتا ہوا ۔
Albespyne Noun ہاتھرن ۔ ایک قسم کی خار دار جھاڑی جس کے پھول سفید ، گلابی یا سرخ اور پھل انگور کی شکل کے گہرے سرخ ہوتے ہیں ۔
Albhos Noun چمبل اپرس
Albicans سفید ۔
Albicans corpora Noun انسانی بیضہ دانی میں زردرنگ کاغرہ مادہ ، زنانہ مادہ منویہ
Albicans saccharomyces Noun فطر (پھپھوندی ، خمیر) سکر سفید
Albicans white
Albicant Adjective مائل بہ سفیدی ۔ سفیدی مائل ۔ وہ چیز جو سفید ہو رہی ہو ۔
Albicantia corpora Noun اجسام ابیض ، اجسام حلمیہ
Albication Noun سفید ہونے کا عمل ۔ خصوصاً درختوں کے پتوں میں ہلکے دھبے کا پڑ جانا ۔
Albida acne Noun سفید کیل
Albiduria Noun سفید یا زرد پیشاب آنا
Albidus Noun سفیدی مائل
Albiflorous Adjective سفید پھولوں والا ۔ سفید پھولوں کی طرح ۔
Albigenses Noun بارھويں صَدی کے مَذہَبی مُصلَحين کا ايک فِرقَہ ۔
Albin Noun ایک قسم کی غیر شفاف معدنی شے جو بوھیما میں پائی جاتی ہے ۔
Albines Noun وہ چھوٹی بے رنگ چیز جو البومینی دانوں میں پائی جاتی ہے ۔
Albiness Noun سفید بال اور گلابی آنکھوں والی عورت ۔
Albinic Adjective بھُورا يا اِس رَنگ سے مُتَعلِق ۔
Albinino Adjective بھورا ۔ بھورے رنگ کا شخص ۔ ابرص ۔
Albinism نسیج میں رنگین مادے کی کمی ۔
Albinism a lack of pigmentation in an organism causd by recessive gene Phrase ایل بی نیزم ، جلد پر دھبوں کے پیدا ہونے میں نقص بشمول آدمی کے اس کی وجہ سے جنین کی خامی ہوتی ہے دودھ پلانے والے جانوروں میں بھی یہ کیفیت پائی جاتی ہے ۔
Albinismus رنگین مادے کی کمی ۔