English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Alba cera | Noun | سفید موم |
| Alba cerebri portio | Noun | دماغ کے سفید حصہ کا مادہ |
| Alba dolens phlegmasia | Noun | اسداد وریدی کے سبب ٹانگ کا شدید اوذیما |
| Alba formation | Noun | سفید ساخت |
| Alba menstrua | Noun | لیکوریا ، سیلان رحم |
| Alba miliaria | Noun | سفید گرمی دانے ، دخینہ بیضاء |
| Alba sinapis | Noun | سفید رائی ، خردل ابیض |
| Alba terra | Noun | سفید مٹی ، طین ابیض |
| Alba white | — | — |
| Albaadir | Name | ظاہر کرنے والا ۔ |
| Albaan | Name | البان ۔ ایک قسم کا درخت ۔ |
| Albaash | Name | الباش ۔ رئیس ۔ سردار ۔ امیر شخص ۔ |
| Albacore | Noun | البَکَر (مَچھلی) ايک بَڑی بَردار سَمَندری مَچھلی ۔ |
| Albahar | Name | البہار: رونق ۔ خوشی ۔ پھول کھلنے کا موسم ۔ |
| Albala | Name | البالہ: خوشبو کی ڈبیہ ۔ مہک کی ڈبیہ ۔ |
| Albam | Noun | یہودیوں کی تمثیل تصنیفوں میں مستعمل خفیہ طرز تحریر ۔ |
| Albamycin | Phrase | ایلبامائی سین : دیکھیئے نو دو بائیوسین ۔ اس کے ۲ کپیسول صبح ۲ شام برائے سینڈ فلائی بخار ، پئین آنتھیل مائی ٹس ، آسٹیو مائی لائی ٹس یعنی گھمبیر ۔ |
| Alban | Name | البان ۔ دودھیا ۔ سفید ۔ گورا ۔ |
| Albanian | Adjective | البانوی ؛ البانِيَہ کے لوگوں رَسموں رِواج اور زُبان سے مُتَعلِق ۔ |
| Albaras | جلد کے سفید داغ ۔ | |
| Albaster | الباسڑ ۔ ہائیڈر یٹڈکیلشیم سلفیٹ کی قدرتی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ یہ سنگ جراحت ، سفید مرمر یا جپسم کی ایک معدنی قسم ہے ۔ | |
| Albata | Noun | البيض ۔ جَرمَن سِلوَر ۔ نِکَل ۔ جِست ۔ نَقلی چاندی ۔ |
| Albategnius | Noun name historical | جابر بن سنان البتانی، 850ء تا 923ء، انکے نام میں الصابی شامل ہونے کیوجہ سے غیر مسلم ثابت کرنے کی کوششیں بھی کی گئی ہیں لیکن اگر نام ہی کی بات کی جاۓ تو انکا مکمل نام تو ، ابو عبد اللہ محمد بن جابر بن سنان الحرانی الصابی البتانی ہے۔ ریاضی اور بالخصوص مثلثیات (trigonometry) میں اھم تحقیقات۔ شمسی سال کے 365 دن ، 5 گھنٹے 46 دقیقے اور 24 ثانیے ہونے کا تخمینہ لگایا۔ معلومہ کتب؛ کتاب الزیج |
| Albatross | Noun | ایک لمبے بازووٴں والا بحری پرندہ ۔ بطریل کا ہم نسل جو بحرالکاہِل اور بحر جنوبی کے علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Albauxite | ایل باکسائٹ ۔ پگھلے ہوئے کریولائٹ میں ایلومینا کی برق پاشیدگی ۔ | |
| Albe | Noun | قدیم روم کا ایک رجسٹر ۔ |
| Albedo | سفیدی ۔ | |
| Albedo the proportion of radiant flux of luminous flux incident on a body that is reflected by it | Phrase | البیاض ، کسی سطح سے منعکس ہونے والی روشنی کی مقدار اور وقع ہونے والی روشنی کی مقدار کا تناسب ۔ |
| Albees operation | — | — |
| Albees operation | — | — |