English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Alam Name عالم ۔ جاننے والا ۔
Alam afroz Name عالم افروز : دنیا کو روشن کرنے والا ۔
Alam afroze Name عالم افروز ۔ دنیا کو روشن کرنے والی ۔
Alam ara Name عالم آراء ۔ جہاں کو روشن کرنے والی ۔
Alam are Name عالم آراء ۔ دنیا کی سجاوٹ کرنے والی ۔ جہاں کی آرائش کرنے والی ۔
Alam tara Name عالم تارا ۔ دنیا کی خوبصورتی ۔
Alama iqbal Noun علامہ اقبالؒ ۔ اقبال ؒ کی انفراديت يہ ہے کہ وہ ايک با عمل شاعر تھے ۔ انہوں نے شعر کے ذريعے اسلامی تعليمات ۔ حسن اخلاق ۔ خودی ۔ فقر ۔ درويشی اور مغرب سے بيزاری کی تلقين کی اور اپنے عمل کے ذريعے اس کا ثبوت ديا ۔ انہوں نے مسلمانوں کی سياسی جِدّ و جَہَد ميں اپنی ہمت کے مطابق شرکت کی ۔ گول ميز کانفرنس ميں شرکت کے ليے يورپ کا سفر کيا ۔ اسلامی کانفرنس ميں شرکت کے ليے فلسطين گئے ۔ نيز اسلامی افکار اور فلسفہ کی اشاعت کے ليے ہندوستان کے مختلف علاقوں ۔ دہلی ۔ حيدر آباد ۔ دکن ۔ مدراس اور بنگلور کے دورے کيے
Alameda Noun خیاباں ۔ عام شاہراہ جس کے دونوں طرف درخت لگے ہوں ۔
Alamgeer Name عالم گیر ۔ دینا فتح کرنے والا ۔
Alamgir Name عالمگیر : دنیا پر چھایا ہوا ۔
Alami Name علامی : بہت بڑا عالم ۔ بہت زیادہ جاننے والا ۔
Alamo Noun ہَسپانوی اِستَعمال ميں سُفيدے کا دَرَخت ۔
Alamodality Noun وضع دار یا فیشن ایبل ہونے کی صفت ۔
Alamode Noun ايک نَفيس چَمَک دار پارچَہ جِس سے گُلُو بَند تَيّار کِيے جاتے ہيں ۔
Alamort Adjective ادھ موا ۔ اداس ۔ افسردہ ۔ غمگین ۔ مایوس ۔ نڈھال ۔
Aland Adverb کنارے تک ۔
Alangium begoniifolium Noun سیالو
Alangium chinese Noun سیالو
Alangium decapitalum Noun انکول ، انکوٹھ
Alangium hexapetallum Noun تگر ، چاندنی تگر
Alangium lamarckii Noun انکولا ، انکوٹا ، عقراکانٹا
Alanine ایلے نین ۔ بے رنگ شفاف امائنوایسڈ ۔
Alanine ala a common amino acid appendix table
Alantine Noun انولٹین ۔ ایک سفید اسٹارچی مادہ ۔
Alap Name الپ ۔ بہادر ۔ دلیر ۔ نڈر ۔ جری ۔ شجاع ۔
Alaq Name علق ۔ ہربیش قیمت چیز جھولی برتن شراب ۔
Alar Adjective بازووٴں کا ۔ شہپروں سے مُتعلِق ۔ بازووٴں جیسا ۔ پنکھ دار ۔
Alar c s Noun غضاریف جناحی
Alar thoracic pecotral Noun صدری جناحی ، سینہ اور پشت کی طرف کندھوں کے ابھار سے متعلق
Alaram Name ایلارم ۔ برق ۔ بجلی ۔