English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ala carte Adjective حَسبِ نَرَخ نامَہ ۔ ہر پليٹ کے مَندَرجَہ نَرَخ کے ساتھ ۔
Ala mode Adjective متداول ۔ وضع مروجہ یا فیشن کے مطابق ۔
Ala ud din
Alaa Name اعلٰی : اونچا ۔ بلند ۔
Alaa ud din khilji Noun name historical 1296–1316.خاندان خلجی کا دُوسرا حکمران، اصل نام جونا خان، جلال الدین خلجی کا بھتیجا اور داماد تھا، بادشاہ کو قتل کر کے خود بادشاہ بن گیا، سخت مزاج بادشاہ تھا، قانون پر سختی سے عمل کرواتا تھا
Alaa ud din masood Noun name historical علاؤ الدین مسعود (1242ء تا 1246ء) سلطنت دہلی کا ساتواں سلطان تھا ،وہ رکن الدین فیروز کا بیٹا اور رضيہ سلطانہ کا بھتیجا تھا۔ 1242ء میں اپنے پیشرو معز الدین بہرام کے افواج کے ہاتھوں مارے جانے اور بدامنی کی صورتحال میں اسے سلطان منتخب کیا گیا۔ اس لیے وہ زیادہ اختیارات کا حامل نہیں تھا۔ اور اقتدار کے حصول کی کشمکش کے دوران درباریوں نے اس کی جگہ ناصر الدین محمود کو سلطان بنا دیا۔
Alaam Name اعلام ۔ خبر دینا ۔ آگاہ کرنا ۔
Alab Name آلب ۔ شام کا وقت ۔
Alabado Noun ایک میکسیکی بھجن ۔
Alabandite Adjective میگنیز سے تیار شدہ دھات نما ایک معدنی شے ۔ ایلابن ڈائیٹ ۔
Alabarch Noun اسکندریہ کے یہودیوں کا ایک اعلیٰ مجسٹریٹ ۔
Alabaster Noun سنگِ جَراحَت ۔ ايک سَخت نيم شَفاف مَرمَرين پَتھَر ۔
Alabaster cup Noun سنگ جراحت کا پیالہ ۔
Alabaster naturally occurring hydrated calcium sulphate caso42h2o
Alabastrine Adjective الباسٹری ۔ کھُر يا پَتھَر کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔
Alabastrum Noun پھول کی کلی ۔ شگوفہ ۔ غنچہ ۔
Alack Interjection (قَديم) آہ ، دُکھ يا افسوس کے اِظہار کا نَدائيَہ ۔
Alack a day
Alacrious Adjective خوش و خرم ۔ پھرتیلا ۔ چست ۔ مستعد ۔ آمادہ ۔
Alacrity Noun آمادگی ۔ کوئی کام کَرنے کے لِيے خُوش دِلانَہ آمادگی ۔ رَضا مَندی ۔
Alactesia Noun لیکٹیز کی کمی کی وجہ سے لیکٹوز کا درست طریقہ سے جزوبدن نہ بننا
Aladdins cave
Aladin had not a wonderful lamp Phrase الٰہ دین کے پاس حیران کن لیمپ نہیں تھا
Alae Noun پنکھے ۔ ڈینے ۔
Alae nasi ناک کے سوراخوں کا اگلا حصہ ۔
Alagh Name بڑا ۔ اَلغ ۔ بزرگ ۔
Alala Name علالہ ۔ گھومنا ۔ پھرنا ۔
Alalia زبان کا لقوہ ، لکنت ۔
Alalite Noun ایک معدنی شے کا نام ۔
Alalus Noun قوت گویائی سے محروم ۔ پست درجے کا ایک فرضی انسان ۔