English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Alaris major cartilago Noun ناک کی بڑی کری
Alaris minor cartilago Noun ناک کی چھوٹی کری
Alarm Noun گَجَر ۔ الارَم ۔ ہَتھيار بَندی کا اعلان ۔ گَڑ بَڑ ۔ اِنتِباہ ۔ گھَنٹی کی آواز ۔
Alarm bell Noun وہ گھنٹی جو خطرے سے آگاہی کے لیے بجاتے ہیں ۔ خطرے کی گھنٹی ۔
Alarm cannon Noun وہ بندوق یا توپ جو خطرے سے آگاہ کرنے کے لیے داغی جاتی ہے ۔
Alarm clock Noun جرس گھڑی ۔ جگانے والی گھڑی ۔
Alarm gauge Noun ایک آلہ جو بوائلر میں پانی کی کمی یا بھاپ کے خطرناک دباو سے آگاہ کرتا ہے ۔
Alarm post Noun جوکھم پڑاو ۔ وہ جگہ جہاں خطرے کے وقت فوج کے سب سپاہی جمع ہو جائیں ۔
Alarm reaction Noun غصہ ، خوف یا ذہنی دباﺅ کی وجہ سے خون کے دباﺅ میں آنے والی تبدیلیاں
Alarm word Noun وہ مخصوص لفظ جس سے فوجی پہرے دار دوست اور دشمن میں تمیز کرتے ہیں ۔
Alarmable Adjective خوفزدہ ہونے والا ۔ وحشت زدہ ہونے والا ۔ ہراساں ہونے والا ۔
Alarmed خطرے کی اطلاع دیا ۔
Alarmedly Adverb متوحش طور سے ۔
Alarming Adjective الارَم بَندی ۔ بھَيانَک ۔ خَطَر انگيز ۔ خَوفناک ۔ ڈراونا ۔
Alarmingly Adverb ڈرا دينے والے انداز سے ۔
Alarmism Noun واويلا پَن ۔ کِسی مَعقُول وَجَہ کے بَغير واويلا مَچانا ۔
Alarmist Noun adjective بوکھَل ۔ ہَولچی ۔ بولا ۔ سَنسَنی پيدا کَر دينے والا ۔
Alarum Noun گھنٹی ۔ سائرن ۔ انتباہ کرنے کی گھنٹی ۔
Alarums and excursions Noun فوجی جھنکار اور سپاہیوں کی نقل و حرکت ۔ شور و غل ۔
Alary Adjective پنکھ کے متعلق ۔ بال و پر سے متعلق ۔ ڈینا سے متعلق ۔
Alas Interjection کلمہ ۔ تاسف ۔ مُترادِف ۔ افسوس ۔ ہاۓ ۔
Alas for men no apostle ever came to them but they made fun of himq 36 30
Alas he is ruined Phrase افسوس وہ برباد ہو گیا ھے
Alas his only son died Phrase افسوس اس کا اکلوتا لڑکا مر گیا
Alas i am ruined
Alas i am undone Phrase افسوس میں تباہ ہو گیا ہوں
Alas my father died
Alas the day Idiom phrase بد قسمت دن ۔ منحوس دن ۔ سختی کا دن ۔ جس دن کسی پر پریشانیوں کا حملہ ہوا ہو ۔
Alas the old man has died Phrase افسوس بوڑھا مر گیا ھے
Alas the woe for every dissembling sinnerq 45 7