alama iqbal – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

علامہ اقبالؒ ۔ اقبال ؒ کی انفراديت يہ ہے کہ وہ ايک با عمل شاعر تھے ۔ انہوں نے شعر کے ذريعے اسلامی تعليمات ۔ حسن اخلاق ۔ خودی ۔ فقر ۔ درويشی اور مغرب سے بيزاری کی تلقين کی اور اپنے عمل کے ذريعے اس کا ثبوت ديا ۔ انہوں نے مسلمانوں کی سياسی جِدّ و جَہَد ميں اپنی ہمت کے مطابق شرکت کی ۔ گول ميز کانفرنس ميں شرکت کے ليے يورپ کا سفر کيا ۔ اسلامی کانفرنس ميں شرکت کے ليے فلسطين گئے ۔ نيز اسلامی افکار اور فلسفہ کی اشاعت کے ليے ہندوستان کے مختلف علاقوں ۔ دہلی ۔ حيدر آباد ۔ دکن ۔ مدراس اور بنگلور کے دورے کيے

🔹 Roman Urdu