English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Al symbol for the element aluminium Phrase یہ عنصر ایلومنیم کی علامت ہے ۔
Al tawaab Name التواب ۔ توبہ قبول کرنے والا ۔
Al tawwab
Al timeter Adjective اونچائی یا بلندی ماپنے والا آلہ ۔
Al veoler capil lary block syn drome Noun نا معلوم اسباب کی بنا پر لا حق ہونے والا مرض جس میں دم گھٹتا ہے ۔ جسم نیلا پڑ جاتا ہے ۔ اور دل کی دائیں سمت فیل ہو جاتی ہے کیونکہ پھیپھڑوں کے الویلر خلیوں کے موٹا ہونے کی وجہ سے آکسیجن کا نفوذ صحیح طور پر نہیں ہوتا ۔
Al veoli Adjective ہوا کے چھوٹے چھوٹے خانے جیسے پھیپھڑوں میں ہوتے ہیں ۔
Al veolus Adjective چھوٹا سوراخ مثلا وہ سوراخ جہاں دانت پیدا ہوتا ہے ۔
Al waali Name الوالی ۔ سرپرست ۔
Al waali Name الوالی ۔ سرپرست ۔
Al waaris Name الوارث ۔ وارث ۔
Al wadood Name الودود ۔ بڑا محبت کرنے والا ۔
Al wadood Name الودود ۔ بڑا محبت کرنے والا ۔
Al wahaab Name الوہاب ۔ بخشش اور سخاوت کرنے والا ۔
Al wahhab
Al wahid Name الواحد ۔ اکیلا ۔
Al wahid Name الواحد ۔ اکیلا ۔
Al wajid Name الواجد ۔ ہر چیز کا پانے والا ۔
Al wajid Name الواجد ۔ ہر چیز کا پانے والا ۔
Al wakeel Name الوکیل ۔ بڑا کارساز ۔
Al wakeel Name الوکیل ۔ بڑا کارساز ۔
Al wali Name الولی ۔ مددگار ۔
Al wali Name الولی ۔ مددگار ۔
Al waris
Al wase Name الواسع ۔ بڑی وسعت والا ۔
Al wasi
Al wutaali Name المتعالی ۔ سب سے بلند وبر تر ۔
Al zaar Name الضار ۔ ضرر پہنچانے والا ۔
Al zahir
Ala Noun پَر ۔ جَناح ۔ پَرِندے کا بازُو ۔ بَدَن کا پَر سے مُشابَہ کوئی عضُو ۔
Ala abby for alanine Phrase اے ایل اے ، یہ ایلانین کا مخفف ۔