alaa ud din masood – Meaning and Explanation

Part of speech : noun name historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

علاؤ الدین مسعود (1242ء تا 1246ء) سلطنت دہلی کا ساتواں سلطان تھا ،وہ رکن الدین فیروز کا بیٹا اور رضيہ سلطانہ کا بھتیجا تھا۔ 1242ء میں اپنے پیشرو معز الدین بہرام کے افواج کے ہاتھوں مارے جانے اور بدامنی کی صورتحال میں اسے سلطان منتخب کیا گیا۔ اس لیے وہ زیادہ اختیارات کا حامل نہیں تھا۔ اور اقتدار کے حصول کی کشمکش کے دوران درباریوں نے اس کی جگہ ناصر الدین محمود کو سلطان بنا دیا۔

🔹 Roman Urdu