English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Akbar is braver than asghar Phrase اکبر اصغر سے زیادہ بہادر ہے
Akbar is the bravest of all boys Phrase اکبر سب لڑکوں سے زیادہ بہادر ہے
Akbar speaking to the boy said dont you remember the big whale we saw in the museum
Akbar stood up excited and said i liked the bones best sir Phrase اکبر جوش میں آکر کھڑا ہو گیا اور کہا جناب میں نے سب سے زیادہ ہڈیوں کو پسند کیا
Akbar was a great king Phrase اکبر ایک عظیم بادشاہ تھا
Akbar was a wise king Phrase اکبر ایک عقلمند بادشاہ تھا
Akbar was right Phrase اکبر درست تھا
Akbari Name اکبری: بڑی ۔
Akber Name اکبر ۔ بہت بڑا ۔ یعنی ہر چیز سے بڑا ۔ اللہ اکبر ۔
Akbir Name اکبیر ۔ اکٹھا کرنے والا ۔ جمع کرنے والا ۔ بڑا کرنے والا ۔ شریف ۔
Akela Noun چھوٹے اسکاوٴٹوں کا بالِغ لیڈر کے سربراہ کا نام ۔
Akgan Name اکگن ۔ روشن دن ۔
Akh Noun مردے کی وہ روح جو اپنے اعمال کی روشنی سے منور ہوتی ہے ۔
Akhaura اکھورا ۔
Akhber Name اخبر ۔ خبر دینے والا ۔ تجربہ کرنا ۔ اطلاع کرنے والا ۔ آزمانا ۔
Akhfash Name اخفش ۔ ابوالحسن نحوی کا لقب ۔ علم نحو کا ماہر ۔
Akhgar Name اخگر ۔ چنگاری ۔ شعلہ ۔
Akhir Name آخر ۔ پچھلا ۔
Akhla Name اخلا ۔ دوست ۔ رفیق ۔ ساتھی ۔ خلیل ۔
Akhlaq Name کردار ۔ بول ۔ کلام ۔ خوش خوئی ۔ خلق کی جمع ۔
Akhlas Name اخلاص ۔ محبت ۔
Akhmas Name اخمس ۔ دلیر ۔ بہادر ۔ نڈر ۔
Akhoon Name آخون ۔ استاد ۔ معلم ۔ اتالیق ۔ ٹیچر ۔ پڑھانے والا ۔
Akhoshi Name اخوشی ۔ خوش و خرم ۔
Akhraj Name خوش کرنا ۔ خُوشی دینا ۔ مُسّرت پہنچانا ۔
Akhram Name اخرم ۔ عقلمند ۔ دانا ۔ ہوشیار ۔ دور بین ۔ دانا ۔
Akhrot Noun اخروٹ ۔
Akhtar Name اختر ۔ نصیب ۔ ستارہ ۔
Akhtar hussain rai puri Noun name literary ڈاکٹر انور سدید ، اختر حسین رائے پوری کی افسانہ نگاری کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ اختر کی افسانہ نگاری آسکر وائلڈ اور موپاساں کے زیر اثر شروع ہوئی تھی ۔ تاہم ”محبت “ اور ”نفرت“ کے افسانوں میں زندگی کی پیکار اور آویزش کو نمایاں اہمیت حاصل ہے اور ان میں سیاسی بیداری کے نقوش بھی ملتے ہیں ۔ ان کے آخری دور کے افسانوں ”دیوان خانہ“ میں معاشرتی شعور اور ”جسم کی پکار“ میں جنسی احساس کا پرتو صاف نظر آتا ہے۔
Akhtar is a student Phrase اختر ایک طالب علم ہے