English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Akhtar is my brother Phrase اختر میرا بھائی ہے
Akhtar is my brother he is a student Phrase اختر میرا بھائی ہے وہ ایک طالب علم ہے
Akhter Name اختر ۔ قسمت ۔ نصیب ۔ ستارہ ۔ شگون ۔ مبارک ۔
Akhteri Name اختری: ستارہ ۔ نصیبہ ۔
Akhtiar Name اختیار ۔ پسند کرنا ۔ انتخاب کرنا ۔ حاکمیت ۔ چننا ۔
Akhuwat Name اخوّت ۔ برادری ۔ بھائی چارہ ۔
Akhuwwat Name اخوت ۔ برادری ۔
Akhwan Name بھائی ۔ برادران ۔
Akhwanzadah Name اخونزادہ ۔ استاد کا بیٹا ۔
Akhyar Name اخیار ۔ نیک ۔ متقی ۔ پرہیزگار ۔ خیر کی جمع ۔
Akhzar Name اخضر ۔ ہرا ۔
Akhzir Name سبز ۔ ہرا ۔ گرین ۔
Aki Name عاکی ۔ ٹھرنے والا ۔ مقیم ۔
Akif Name عاکف ۔ اعتکاف کرنے والا ۔
Akifa Name عاکفہ ۔ تنہائی میں رہنے والی ۔ گھنگھریالے بالوں والی ۔
Akimbo Adjective adverb کُولھے پَر يُوں ہاتھ رَکھنا کے کُہنی بازُو کی طَرَف ہو ۔
Akin Adjective سَگا ۔ قَرابَت دار ۔ ايک پيٹ کا ۔ ماں جايا ۔ خُون کے رِشتے والا ۔
Akin ctic Adjective حرکات یا حرکت کی غیر موجودگی کو ظاہر کرنے والا لفظ ۔
Akin cton Noun بائی پیریڈن دوا کا نام ۔
Akin to Adjective کسی چیز سے مشابہ ۔ ملتا جلتا ۔ سرشت ۔
Akinate Adjective ایکنیٹ ۔ لامرکبہ ۔ موثی دیواروں والا غیر حر کی تخمک جو الجائی خلیوں میں تا دیر برقراری کے مقصد سے بنتا ہے ۔ اس میں تیل اور دوسری خوراک کا ذخیرہ پایا جاتا ہے ۔
Akinesia Noun حرکی اعصاب کا فالج ۔ لا حرکیت ۔
Akinesia algera Noun کسی بھی قسم کی حرکت سے درد ہونا
Akinesic Adjective حرکی اعصاب کے فالج کا یا اس سے متعلق ۔
Akinesis نقص حرکت ۔
Akinestesia kinesthesia
Akinetic حَرکی ۔ حَرکَت کے بغیر
Akinetic attacks بغیر حرکت کے حملے
Akinetic mutism Noun زبان یا آلات آواز کو بالکل حرکت نہ دینے کے قابل
Akka Name آکا ۔ بڑا بھائی ۔ کلمہ ۔ خطاب ۔ میاں وغیرہ کی جگہ ۔