English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ajo Noun لہسن ۔ تھوم ۔
Ajog Adverb سست رفتاری سے ۔
Ajoint Adjective جوڑ یا محور پر ۔ جڑا ہوا ۔
Ajood Name اجود ۔ سخی ۔ عقلمند ۔
Ajra Name آجرہ ۔ کام پر لگانے والی ۔ کام پر رکھنے والی
Ajrah Name اجرہ ۔ انعام ۔
Ajram Name عجرم : گٹھے ہوئے ۔ مضبوط بدن کا آدمی ۔
Ajuga bracteosa Noun کڑوی بوٹی ، کرکو ، خوربزی
Ajula Name عجولہ ۔تیز بھاگنے والی ۔
Ajwaad Name اجواد ۔ عقلمند ۔
Ajwad Name اجواد ۔ عقلمند ۔ دانا ۔ دانشمند ۔ سمجھدار ۔ سخی ۔
Ajza Name عاجزہ ۔ مجبور لاچار ۔
Aka Name عکہ ۔ جنگلی کوا ۔
Aka Name عکہ ۔ جنگلی کوا ۔
Akadashi Name اکادشی: چاند کی گیارہویں تاریخ ۔
Akaf Name عاکف: گھنگریالے بالوں والا ۔
Akali Noun اکالی ۔ سکھوں کی ایک جماعت ۔
Akaram Name اکارم ۔ کرم کرنے والی ۔
Akarma Name عکرمہ ۔ مشہور صحابی کا نام ۔
Akaryocyte an erythroiyte
Akaryote Noun بے مرکزہ ۔ بے نوات ۔
Akas Name آکاس ۔ آسمان ۔ خلا ۔ حد نگاہ ۔
Akash Name اکاش ۔ نفیس طبیعت ۔
Akasha Name عکاشہ ۔ مکڑی ۔ عنکبوت ۔
Akathisia سکون سے نہ بیٹھنا ، بے چینی محسوس ہونا ۔
Akathsia تَعُود تَرسی ۔ خاموشی سے بیٹھنے کی نا اہلیت ۔ اِس حالَت میں مریض اندرُونی بے چینی محسُوس کَرتا ہے
Akbar Name اکبر ۔ بہت بڑا ۔
Akbar and ali are friends Phrase اکبر اور علی دوست ہیں
Akbar has been learning tables for several hours Phrase اکبر کئی گھنٹے سے پہاڑے یاد کر رہا ہے
Akbar i know the bones were real Phrase اکبر میں جانتا ہوں کے وہ ہڈیاں حقیقی تھی