English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Akkadian Noun adjective بابل کی بستی اکاد سے مُتعلق ۔ اکادی ۔
Akkar Name عکار : متواتر حملے کرنے والا ۔
Akkas Name عکاس : عکس اتارنے والا ۔ تصویر اتارنے والا ۔
Akkasi Name عکاسی ۔ آرٹسٹ ۔
Akmaan Name اکمان ۔ کمان سنبھالنا ۔ عہدہ سنبھالنا ۔
Akmal Name اکمل: بڑا ۔ کامل ۔ نہایت ماہرِ فن ۔
Akmel Name اکمل ۔ کامل ۔ مکمل ۔ بالکل پورا ۔ ماہر ۔ مہارت رکھنے والا ۔
Akmite Noun ایک قسم کی معدنی شے ۔
Aknaaf Name اکناف ۔ مدد دینا ۔ ساتھ دینا ۔
Aknah Name اکنہ: اصل حقیقت معلوم کرنا ۔
Aknee Adverb گھٹنوں یا گھٹنے پر ۔ ٹخنے پر ۔
Aknow better Idiom بہت عقلمند ہونا ۔
Akoof Name عکوف : لازم پکڑنا ۔ موتیوں کا لڑی میں منسلک ہونا ۔
Akori Noun مسام دار مونگا جو افریقی حبشی بطور زیور استعمال کرتے ہیں ۔
Akraam Name اکرام ۔ عنایات ۔
Akram Name اکرم ۔ کرم کرنے والا ۔
Akram did not tell a lie اکرم نے جھوٹ نہیں بولا ۔
Akram has much money Phrase اکرم کےپاس بہت دولت ہے
Akram has stolen my pen Phrase اکرم نےمیرا پین چُرالیا
Akram is not sitting Phrase اکرم بیٹھ نہیں رہا ہے
Akram made me cry Phrase اکرام نے مجھ کو رلایا
Akram will not reach the station late Phrase اکرم اسٹیشن پر دیر سے نہیں پہنچے گا
Akramah Name عکرمہ ۔ کبوتری ابوجہل کے بیٹے کا نام ۔
Akrem Name اکرم ۔ بہت کرم کرنے والا ۔ بہت عنایت کرنے والا ۔ انعام کرنا ۔ کرم کرنا ۔ بخشش کرنا ۔
Aksa Name عکسہ ۔ تصویر عکس فوٹو ۔
Akseela Name عکسیلہ ۔ پیاسا ۔
Aksoon Name اکسون: بیش قیمت ۔ ریشمی کپڑا ۔ عمدہ ۔ اعلی ۔
Aktaaz Name اکتاز ۔ کوزے سے پانی لینا ۔
Akvavit aquavit
Akyl ating agents