English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ajaba Name عجابہ ۔عجیب و غریب ۔ انوکھی ۔ نرالی ۔
Ajald Name اجلد ۔ بزرگ لوگ ۔ شان و شوکت والے ۔ عظمت والے ۔
Ajam Name اجام ۔ درخت ۔ شجر ۔ پیڑ ۔ جنگل ۔
Ajanta Noun name archiology historical یہ تاریخی مقام صوبہ ممبئی (ہندوستان) میں واقع ہے۔ یہاں دوسری صدی قبل مسیح اور ساتویں صدی عیسوی کے دوران پہاڑی غاروں میں چٹان کو تراش کر مندر بنائے گئے ۔ ان کی دیواروں پر گوتم بدھ کی زندگی سے متعلق رنگین تصویریں بنی ہیں۔ یہ تصویریں مشرقی فن مصوری کا شاہکار سمجھی جاتی ہیں۔ یہ غار مدت سے ملبے کے نیچے ڈھکے ہوئے تھے۔ 1817ء میں اتفاقا ان کا انکشاف ہوا۔
Ajar Adjective adverb نيم وا ۔ آدھ کھُلا ۔ پُوری طَرَح کھُلا نَہ بَند ۔ قَدرے کھُلا ۔ بے جوڑ ۔
Ajeeb Name عجیب: نرالا ۔ انوکھا ۔
Ajeeba Name عجیبہ ۔ نرالی انوکھی ۔
Ajeef Name عجیف : برداشت کرنے والا ۔ کمزور ۔
Ajeeh Name اجیہ: بہت اعلی ۔ بہت عمدہ ۔
Ajeel Name عجیل : جلدی کرنے والا ۔ عجلت کرنے والا ۔
Ajeela Name عجیلہ ۔ انتہائی تیز چالاک ۔
Ajia Name اجیہ ۔ عمدہ اعلیٰ ۔
Ajiba Name عجیبہ ۔ انوکھی ۔نرالی ۔ نادر ۔
Ajif Name عاجف : تیز ہوا ۔ آندھی ۔
Ajil Name عاجل: جلدی کرنے والا ۔ جلد باز ۔
Ajila Name عاجلہ ۔ فوری کرنے والی ۔ جلدی کرنے والی ۔ عجلت کرنے والی ۔
Ajimez Noun دوہرا دریچہ ۔
Ajir Name اجرت دینے والا ۔ کام پر لگانے والا ۔ معاوضہ دینے والا ۔
Ajiva Noun بے جان مادہ ۔ بے جان اشیاء ۔
Ajiz Name عاجز ۔ مجبور ۔
Ajiza Name عاجزہ ۔ مجبور ۔ ناچار ۔
Ajla Name اجلہ: بڑے لوگ ۔
Ajlal Name اجلال ۔ شان و شوکت ۔ بلند مرتبہ ۔ عظمت و رفعت ۔ بزرگی ۔
Ajlan Name جلدی کرنے والا ۔
Ajma Name عجمہ ۔ آزمائش ۔
Ajmal Name خوبصورت ۔ حسین ۔ خوبرو ۔ دلکش ۔
Ajmal is proud of my friendship Phrase اجمل کومیری دوستی پرنازہے
Ajmar Name اجمر ۔ تیز چلنا ۔ پھرتی سے چلنا ۔
Ajmer Noun name geology historical اجمیر ریاست راجستھان کا شہر ہے۔ ۔ بھارت کی آزادی سے یکم نومبر 1956 تک یہ ریاست اجمیر کا حصہ تھا مگر بعد میں صوبہ راجستھان میں شامل کر دیا گیا۔ اجمیر ایک اھم ریلوے جنکشن ہے اور کپڑے کی صنعت کا ایک اھم مرکز ہے۔ بنیاد دسویں صدی عیسوی میں راجہ اجے پال چوہان نے رکھی,
Ajnabi Name اجنبی ۔ پردیسی ۔ غیر دیس کا مسافر ۔ نا آشنا ۔ نا واقف ۔ نا محرم ۔