English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aisha will have reached metro station by now Phrase اب تک عائشہ میٹرو سٹیشن پہنچ چکی ہوگی
Aisham Name ایشم ۔ میرا ساتھی ۔ میرا دوست ۔ ہمدرد ۔
Aisiamentum Noun آسائش ۔ رعایت ۔ مراعت ۔ آسانی ۔
Aisie Adjective آسان ۔ سہل ۔ آسانی ۔
Aisle Noun بَغلی راستَہ ۔ نَشِستوں کی قِطاروں کے مابَين راستَہ ۔
Aisle vaulting Noun قوسی چھت ۔ بغلی راستہ کی قوسی چھت ۔
Aisled Adjective ايسے سُتونوں يا پايوں سے آراستَہ ۔
Aisleless Adjective بغیر بغلی راستہ کا ۔
Ait Noun ٹاپو خصوصاً دریائی ۔
Aitaa Name عیطاء ۔ لمبی گردن والی دراز گردن والی ۔
Aitaakh Noun name historical معمولی باورچی سے ترقی کی اور شاہی افواج کا سپہ سالار بن گیا، خلیفہ واثق کے زمانہ میں تمام سیاہ و سفید کا مالک بن گیا، خلیفہ متوکل نے قتل کروا دیا،
Aitan Name آئتن: چاند جیسے بدن والی ۔
Aitbar Name اعتبار ۔ یقین ۔ بھروسہ ۔ اعتماد ۔
Aitch bone Noun کَفلی ہَڈّی ۔ عصعص ۔ بيل کی کُولہے کی ہَڈّی ۔ اُس ہَڈّی والا گوشت ۔
Aitch bone Noun کَفلی ہَڈّی ۔ عصعص ۔ بيل کی کُولہے کی ہَڈّی ۔ اُس ہَڈّی والا گوشت ۔
Aitchbone Noun مزبوحہ جانور کے پُٹّھ کی ہڈی یا پُٹّھ کا گوشت ۔
Aitkens process
Aitmad Name اعتماد ۔ یقین رکھنا ۔ اعتبار ۔ بھروسہ ۔
Aitsam Name اعتصام ۔ مضبوطی سے تھامنا ۔ مضبوط پکڑنا ۔
Aitun Name آئےتن: شام کا چانو ۔
Aitzaz Name خوبی ۔ عزیز ہونا ۔ چاہت والا ۔
Aivilis Adjective latin law بمطابق شہری قانون ۔ بمطابق سول قانون ۔
Aiwaaz Name ایواز ۔ آرائش ۔
Aiwaz Name ایواز ۔ آرائش ۔ سجاوٹ ۔ آراستگی ۔
Aizad Name ایزاد ۔ زیادتی ۔ اضافہ ۔ بدعت ۔
Aizarin yellow ایک رنگدار مادہ ۔ رنگنے کے کام آتا ہے ۔ اسے ڈائی ایزوٹائزڈ ، ایم نائڑان لین اور سلیک اک ایسڈ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ بالخصوص اون رنگنے کے کام آتا ہے ۔
Aizaz Name اعزاز ۔ مرتبہ ۔ انعام ۔ عزت ۔ مقام ۔
Aizone Name ایضون ۔ وہ چیز جو پہلے مذکور ہو چکی ہو ۔
Ajaalat Name عجالت : تیزی ۔ جلدی ۔
Ajab Name عجب ۔ انوکھا ۔