English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Air fare | Noun | ہوائی سفر کا کرایہ ۔ ہوائی سفر کے ٹکٹ کا خرچہ ۔ ٹکٹ چارجز ۔ |
| Air field | Noun | ہَوائی اڈّا ۔ طَيّاروں کے اُتَرنے کی جَگَہ ۔ |
| Air filters | ایئر فلڑز ۔ ایسے فلڑ جو ہوا سے ماحول کا گردوغبار صاف کرنے کےلیے تعمیر کیے جاتے ہیں ۔ عام طور پر ان میں گلاس فائبر یا سلیگ وول رکھی جاتی ہے جن میں سے ہوا گزر کر صاف ہو جاتی ہے ۔ | |
| Air fleet | Noun | (عسکَری) فِضائی بيڑا ۔ ايک ہی افسَر کے زيرِ کَمان طَيّاروں کا گرُوپ ۔ |
| Air flow | کِسی گاڑی کی حَرکَت سے ہَوا ميں پيدا ہونے والی حَرکَت يا بَہاو ۔ | |
| Air foil | Adjective | دیکھئے ایروفائیل ۔ |
| Air foil | Adjective | دیکھئے ایروفائیل ۔ |
| Air force | Noun | (عسکَری) فِضائيَہ ۔ فِضائی فَوج ۔ فِضائی قُوَت ۔ ہَوا حَرکی قُوَت ۔ |
| Air force | Noun | (عسکَری) فِضائيَہ ۔ فِضائی فَوج ۔ فِضائی قُوَت ۔ ہَوا حَرکی قُوَت ۔ |
| Air fountain | Noun | ہوا فوارہ ۔ ہوا بستہ سے چلنے والا فوارہ ۔ |
| Air frame | Adjective | ائر فریم پورا ہوائی جہاز سوائے انجن کے ۔ |
| Air frame | Adjective | ائر فریم پورا ہوائی جہاز سوائے انجن کے ۔ |
| Air free | Noun | بے ہوا ۔ ہوا کے بغیر ۔ بغیر ہوا ۔ |
| Air freight | Noun | فضائی بار ۔ سامان کو دوسری جگہ پہنچانے والا فضائی نظام یا کار خدمت ۔ |
| Air freighter | Adjective | بار بردار ہوائی جہاز ۔ |
| Air friction | Noun | ہوا کی رگڑ ۔ |
| Air funnel | Noun | جہاز کا ہوائی روزن ۔ |
| Air gap | Noun | ہوائی فاصلہ ۔ خلا ۔ ہوائی جوف ۔ ہوا فیصل ۔ |
| Air gas | Adjective | ائیر گیس ۔ یہ منور گیس فضائی ہوا کو پٹرولیم کے بخارات یا کسی اور ہائیڈرو کاربن کے ساتھ چارج کرنے سے بنائی جاتی ہے ۔ |
| Air gauge | Noun | ہوائی دباوٴ ناپنے کا آلہ ۔ ہوا پیما ۔ |
| Air glow | Adjective | اثر گلو مدھم سی روشنی جو طبعی اور کیمیائی عمل کے باعث نضا کے بالائی حصے میں پھیلی ہوتی ہے ۔ |
| Air grating | Noun | ہوا دان ۔ ہوا داخل ہونیکا جنگلہ ۔ |
| Air gun | Noun | ہوائی بندوق ۔ |
| Air gun | Noun | ہوائی بندوق ۔ |
| Air gunner | Noun | ہوائی توپچی ۔ |
| Air hammer | Noun | ہوائی ہتھوڑا ۔ وہ ہتھوڑا جو بھینچی ہوئی ہوا سے چلتا ہے ۔ |
| Air hardening | ایئر ہارڈننگ ۔ سٹیل کو سخت تر بنانے کا طریقہ جس میں اسے ہوا میں از خود ٹھنڈا ہونے دیا جاتا ہے یا اس پر ہوا پھینکی جاتی ہے ۔ | |
| Air head | Noun adjective | احمق ۔ بے وقوف ۔ جاہل ۔ نا سمجھ ۔ |
| Air heater | Noun | ہوا گرمالہ ۔ |
| Air holder | Noun | ہوا بستہ ظرف ۔ |