air filters – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایئر فلڑز ۔ ایسے فلڑ جو ہوا سے ماحول کا گردوغبار صاف کرنے کےلیے تعمیر کیے جاتے ہیں ۔ عام طور پر ان میں گلاس فائبر یا سلیگ وول رکھی جاتی ہے جن میں سے ہوا گزر کر صاف ہو جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu