English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Air hole Noun ہوادان ۔ ہوا سوراخ ۔ گردباد ۔ روشندان ۔
Air hostess Noun ہوائی جہاز کی منتظمہ ۔
Air hunger Noun ہوا کی طلب
Air intake
Air jacket Noun ہَوائی صَدری ۔ ہَوا دار جيکِٹ ۔ پانی ميں تيرنے کے لِيے لائف جيکِٹ ۔
Air jacket Noun ہَوائی صَدری ۔ ہَوا دار جيکِٹ ۔ پانی ميں تيرنے کے لِيے لائف جيکِٹ ۔
Air jurisdiction Noun فضائی دائرہ اختیار ۔
Air lane Noun ہَوائی راستَہ ۔ ہَوا ميں مَخصُوص راستَہ جِس ميں کوئی طَيّارَہ گُزَرتا ہے ۔
Air launch Verb فِضا ميں سے کِسی طَيّارے کے ذَريعے داغنا ۔
Air less Adjective بے ہوا ۔ بے باد ۔ ایسی جگہ جہاں ہوا نہ ہونے سے دم گھٹے ۔
Air lift Noun فِضائی رَسَد رَسانی ۔ فِضائی ذَريعے سے لے جانا ۔
Air line Noun ہَوائی کَمپَنی ۔ ہَوائی نَقل و حَمَل کا قائم شُدَہ اِدارَہ ۔
Air liner Noun ایک بڑا مسافر بردار طیارہ ۔ مسافر ہوائی جہاز ۔ سفری طیارہ ۔
Air liquid interface Noun رقیق ہوا کا انشرخ ۔ فضائی رقیق بین السطح ۔
Air lock Noun ہَوا بَند ۔ ايئر لاک ۔ ہَوا بَند قَلَع ۔
Air lock Noun ہَوا بَند ۔ ايئر لاک ۔ ہَوا بَند قَلَع ۔
Air log Noun ہوائی جہازکی سیدھی حرکت ریکارڈ کرنے کا آلہ ۔
Air mail Noun ایئرمیل ۔ ہوائی ڈاک ۔ ہوائی جہاز کے ذریعے ڈاک کا انتظام ۔ جہاز کے ذریعے پہنچائی گئی ڈاک ۔
Air man Noun ہَوا باز ۔ ايئر مين ۔ غَير فَوجی طَيّارچی ۔
Air man basic
Air marshal Noun ایئرمارشل ۔ نائب سپہ سالار فضائیہ ۔ فضائیہ کا افسر ۔
Air mass Noun جَمِعتِ ہَوا ۔ کِسی وَسيع رَقبے کے اُوپَر ہَوا کا بہَت بَڑا اِجتِماع ۔
Air masses Noun ہوائی اجسام ۔
Air mechanic
Air medal Noun (عسکَری) تَمغَہ پَرواز ۔ فِضائيَہ کے عملے کو دَورانِ پَرواز قابِلِ تَعريف خِدمات سَر انجام دينے پَر دِيا گَيا ہو ۔
Air mile Noun فضائی میل ۔ میلوں کا سفر ۔ میلوں میں فضائی رستے ۔
Air minded Adjective ہَوا پَسَند ۔ فِضا پَسَند ۔ ہَوا بازی کے کسی پہلُو سے دِلچَسپی رَکھنے والا ۔
Air ministry Noun ہوائی وزارت ۔
Air monger Noun ہوائی منصوبہ بنانے والا ۔
Air of Noun ہوا کا سرد ہونا