English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Air corridor Noun (عسکَری) فِضائی گُزَر گاہ ۔ ہَوائی جَہاز کا فِضائی راستَہ ۔
Air council Noun فضائیہ کی کونسل ۔ فضائی فوج کی کونسل ۔
Air craft Noun طَيّارَہ ۔ ہَوائی جَہاز ۔
Air craft carrier Noun طَيارَہ بَردار بَحری جَہاز ۔
Air crew فِضائی عملَہ ۔ کِسی طَيّارے کو اُڑانے کے لِيے ذِمَہ دار عملَہ ۔
Air current ہَوائی روک ۔ ہَوائی لہَر جو اُفقی کے علاوَہ کِسی بھی سِمَّت چَل رَہی ہو ۔
Air cushion Noun ہوائی تکیہ ۔ ہوا سے بھرا تکیہ ۔ ہوا والا تکیہ ۔
Air defence Noun فضائی دفاع ۔ فضائیہ کا دفاع ۔ فضائی دفاع کی حدود ۔
Air defense (عسکَری) فِضائی دِفاع ۔
Air despatcher Noun ہوا مرسل ۔ ایئر ڈیسپیچر ۔
Air douch Noun بند کان کھولنے کے لیے ہوا کا دباﺅ ڈالنا
Air drain Noun بنیاد کی چاروں طرف کا ڈھکا ہوا نالہ جو رطوبت کو روکتا ہے ۔
Air drain Noun بنیاد کی چاروں طرف کا ڈھکا ہوا نالہ جو رطوبت کو روکتا ہے ۔
Air drawn Adjective خیالی ۔ تصوّراتی ۔ خیالاتی ۔
Air drill Noun ہَوائی بَرما ۔ دَبی ہُوئی ہَوا کی طاقَت سے سُوراخ کَرنے والا آلَہ ۔
Air drome Noun مَطار ۔ طيران گاہ ۔ ہَوائی اڈّا ۔ جَہازوں کے اُتَرنے کی جَگَہ ۔ ايئر پورٹ ۔
Air drop Verb (عسکَری) فِضا سے گِرانا ۔ دورانِ پَرواز فَوجی اور دُوسرا سازو سامان نيچے گِرانا ۔ فِضا سے گِرنے کا عمَل ۔
Air drop Verb (عسکَری) فِضا سے گِرانا ۔ دورانِ پَرواز فَوجی اور دُوسرا سازو سامان نيچے گِرانا ۔ فِضا سے گِرنے کا عمَل ۔
Air dry Adjective ایئر ڈرائی ۔ خشکی ۔ میں زیادہ دیر رہنے سے پیدا ہونے والا سوکھا پن یا خشکی ۔
Air drying oven Noun ہوائی تنور ۔
Air duct Noun باد گير ۔ ہَوا نالی ۔ ہَوا دان ۔
Air eddy بھنور گرداب ۔
Air eddy بھنور گرداب ۔
Air embolus Noun ہوائی سدہ
Air engine Noun ہَوائی اِنجَن ۔ گَرَم يا دَبی ہُوئی ہَوا سے چَلنے والا اِنجَن ۔
Air equivalent Noun مسا و ی ا لقو ت ۔ ہوا کی تہ کی مو ٹائ ۔
Air exhauster Noun ہوا خلا کار ۔
Air express Noun ہَوائی تَرسيل کے ذَريعے سازوسامان کی جَلد نَقل و حَمَل کا نِظام ۔
Air fairy Adjective دھندلا ۔ غیر عمل ۔ مبہم ۔ غیر شفاف ۔
Air fairy Adjective دھندلا ۔ غیر عمل ۔ مبہم ۔ غیر شفاف ۔