English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Air carrier Noun فِضائی بار بَردار ۔ ہَوائی تَرسيل کُنِندَہ ۔
Air castle Noun ہَوائی قَلَعہ ۔ خَيالی پَلاو ۔ ناقابِلِ حُصُول مَنصُوبَہ ۔
Air cavity Adjective ایئر کیویٹی ۔ جوف ۔ بین الخلوی کھلی جگہ جس میں ہوا ہوتی ہے ۔
Air cell Noun کیسہ ہوا ۔ جانوروں کے پھیپھڑے میں چھوٹے چھوٹے جوف ۔ پودوں کے ہوائی جوف ۔
Air cells ہوا کے راستے ۔
Air chamber Noun ہَوا خانَہ ۔ کوئی جوف يا خانَہ ۔ جِس ميں ہَوا بھَری ہو ۔
Air chief marshal Noun ایئر چیف مارشل ۔
Air coach Noun فِضائی گاڑی ۔ فِضائی کوچ ۔ باکَفايَت اور کم خَرَچ والا طَيارَہ ۔
Air cock Noun ہوا کے آنے یا نکلنے کی ٹونٹی ۔ ہوا ڈاٹ ۔ باد نما ۔
Air command Noun (عسکَری) فِضائی کَمان ۔
Air commerce Noun ہوائی جہاز بیوپار ۔ بیوپار بذریعہ ہوائی جہاز ۔
Air commodore Noun ایئر کموڈور ۔
Air compression Noun ہوائی داب ۔
Air compressor Noun داب گر ۔ ہوا داب ۔
Air con ditioning Verb کسی عمارت میں ہوا کا متوسط کرنا یعنی اس میں بقدر ضرورت تبدیلی لانا گرمی میں ٹھنڈا کرنا سردی میں گرم کرنا ۔
Air condenser Noun کثیف گر ۔ ہوائی کنڈنسر ۔ ہوا مکشفہ ۔
Air condition موسمِيانَہ ۔ اندرُونِ خانَہ ہَوا کی کيفِيَت اور حَرارَت وَغيرَہ کو حَسبِ خَواہِش رَکھنا ۔
Air conditioned Noun ہوا سدھار ۔ موسمایا ۔
Air conditioner Noun ہوا سدھار ۔
Air conditioner Noun ہوا سدھار ۔
Air conditioner it provides us with cooling while the temperature outside your room is very hot Phrase ایئر کنڈیشنر یہ ہمیں ٹھنڈک مہیا کرتا ھے جب کہ باہر کا درجہ حرارت بہت زیادہ گرم ہوتا ھے
Air conditioning Noun موسمیاتی عمل ۔ کسی بند جگہ میں باد گردانی ۔ رطوبت ۔ حرارت اور ہوائی صورت حال کو حسب ضرورت رکھنے کا عمل ۔ موسماوٴ ۔ ہوا سدھار ۔
Air conditioning Noun موسمیاتی عمل ۔ کسی بند جگہ میں باد گردانی ۔ رطوبت ۔ حرارت اور ہوائی صورت حال کو حسب ضرورت رکھنے کا عمل ۔ موسماوٴ ۔ ہوا سدھار ۔
Air conduction Noun ہوا ایصال ۔
Air consignment Verb بار جہاز کو منزل مقصود تک پہنچانے کے لیے مال کے مالک اور ہوائی کمپنی کے درمیان معاہدے کی تفصیلات کی دستاویز ۔
Air controller Noun ایئر کنٹرولر ۔
Air controlman
Air cooled
Air cooling Noun ہوا بریدی ۔ ہوا تبرید ۔
Air coordinator Noun افسر رابطہ فضائی ۔ ایئر کوآرڈنیٹر ۔