English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Air attache Noun اتاشی فضائیہ ۔
Air attack Noun ہوائی حملہ ۔ فضائی حملہ ۔
Air bacteria Noun ہوائی جراثیم
Air bag Noun ہَوا تھيلی ۔
Air ball
Air balloon Noun غبارہ ۔ ہوائی غبارہ ۔ وہ غبارہ جس میں ہوا بھری جاتی ہے ۔
Air base Noun ہَوائی تَنصيب ۔ ہَوائی اڈّے ۔ ہَوائی جَہاز کے فعل افعال کا مَرکَز ۔
Air base Noun ہَوائی تَنصيب ۔ ہَوائی اڈّے ۔ ہَوائی جَہاز کے فعل افعال کا مَرکَز ۔
Air bath Noun ہوا سے خشک کرنے والا آلہ ۔ بلور مشین ۔
Air bath hot Noun گرم ہوائی غسل
Air bed Noun ہوا گدّا ۔ ہوا توشک ۔ وہ گدّا جس میں ہوا بھری ہو ۔
Air bends Noun ہوا بھرنے کے لیے بنائی جانے والی مختلف اشیا ۔
Air bladder Adjective ایئر بلیڈر ۔ پھنکنا ۔ مچھلی کا پھیپھڑہ یا سوئم بلینڈر ۔ گیس یا ہوا کی تھیلی ۔ مثانہ ۔
Air bladder Adjective ایئر بلیڈر ۔ پھنکنا ۔ مچھلی کا پھیپھڑہ یا سوئم بلینڈر ۔ گیس یا ہوا کی تھیلی ۔ مثانہ ۔
Air bladder air sac
Air blast Noun ہوائی جھونکا ۔ ہوا جھکڑ ۔
Air bomber Noun بمبار ہوائی جہاز ۔
Air bone Noun چڑیوں میں ہوا حاصل کرنیکی ایک ہڈی ۔
Air borne Adjective اُڑتا ہوا ۔ جسے ہوا نے حرکی قوت سے اٹھایا ہو ۔ ہوا میں ۔
Air box Noun بچاوٴ کشتی یا آگ بجھانے والے انجن کا ہوائی چیمبر ۔
Air brake Noun ہَوائی روک ۔
Air break Noun adjective زمین سے اٹھا ہوا ۔ ہوائی روک ۔ ہوائی بریک ۔
Air brick Noun وہ سوراخ دار اینٹ جو تہویہ کے لیے ہوتی ہے ۔
Air brush Noun پِچکاری ۔ ايک آلَہ جو (روغَن) پينٹ کَرنے کے کام آتا ہے ۔
Air bubble ہوا کا بلبلہ (حباب)
Air built Noun ہوائی روک ۔ ہوائی بریک ۔ ہوائی رکاوٹ ۔
Air bus Adjective ہوائی جہاز ۔
Air canal Noun وہ غلاف جو جہاز کی چمنی کے نچلے حِصہ کو ڈھانکے رہتا ہے تاکہ گرمی کو عرشہ تک جانے سے روکے ۔
Air cargo Adjective کرایہ بار برداری ۔ بحری یا فضائی ذریعے سے عام بار برداری کے وسائل سے مال وغیرہ کی نقل وحمل ۔
Air cargo rate Noun ہوائی جہازی مال کی شرح ۔