English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aimless Adjective بے مقصد ۔ بے کار ۔ جِس کا کوئی مقصد نہ ہو ۔
Aimlessly Adverb بے مَقصَد طَور پَر ۔ بے تُکے انداز سے ۔
Aimlessness Noun بے مقصدیت ۔ بے تکا پن ۔ بے حاصلی ۔ فضول ۔ بے کام ۔
Aimple Adjective سادہ ۔ آسان ۔ سیدھا سادہ ۔
Aimpracticable Adjective نا قابل عمل ۔
Ain Name عین : آنکھ ۔ پانی کا چشمہ ۔
Ain ul haq Name عین الحق ۔ سچ کی آنکھ ۔
Ain ul hayat Name عین الحیات ۔ زندگی کی آنکھ ۔
Ain ul hayat Name عین الحیات ۔ زندگی کی آنکھ ۔
Aina Name آئینہ : شیشہ۔
Ainee Name عینی ۔ چشم دید ۔
Aingan Name اینگن ۔ وسیع ۔ وسعت ۔ کشادہ ۔
Aini Name عینی ۔ آنکھوں دیکھی چشم دید ۔
Ainia Name عینیہ ۔ عینک چشمہ ۔
Ainin Name عینین ۔ دونوں آنکھیں ۔
Ainoor Name چاند کا نور ۔ چاند کا جلوہ ۔ چاند کی روشنی ۔ ماہ تاب ۔
Aint
Ainul hayat Name عین الحیات ۔ زندگی کی آنکھ ۔
Aiodine Noun تھائیرائیڈ غدود کا جوہڑ
Aion the ion that moves towards the anode in electrolysis as the anode is positively charged in electrolysis anions are negative ions Phrase منفی روان ، جو بار وار ذرات منفی برقی بار رکھتے ہیں انہیں منفی روان کہا جاتاہے یہ ذرات مثبت برقیرے پر آزاد ہوتے ہیں ۔
Aipha Noun یو نا نی حر وف تہجی کا پھلا حر ف ۔تین ر یڈ یائی شعا عوں میں سے پہلی شعا ع ۔
Aiq Name عائق : منع کرنے والا ۔ روکنے والا ۔
Aiqa Name عیقہ ۔ ندی کا کنارہ ساحل ۔
Aiqan Name ایقان ۔ اعتبار کرنا ۔ یقین ہونا ۔ یقین کرنا ۔
Aiqaz Name ایقاظ ۔ بیدار کرنا ۔ جگانا ۔
Air ہَوا ۔ آکسیجَن اور نائٹروجَن کا مُرَکَّب ۔
Air adviser Noun ایئر ایڈوائزر ۔ مشیر فضائیہ ۔
Air alert Noun (عسکَری) ہَوائی حَملے يا مُقابلے کے لِيے چوکَس رہنے کی حالَت ۔
Air apparatus cold Noun آلہ باد سرد
Air arm Noun فوج کی فضائیہ ۔ فضائیہ کا محکمہ ۔ ہوائی فوج ۔ فضائی فوج ۔