English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ailanthus altissima | Noun | شجر فردوس ، شجر فلک ، سماق چینی |
| Ailanto | Noun | مشرقی ہندوستان کا ایک درخت جو جنوبی یورپ میں سایہ کے لیے لگایا جاتا ہے اور جس کی پتیوں میں ریشم کے کیڑوں کی ایک مرغوب غذا ملتی ہے ۔ شجر فلک ۔ |
| Aile | Noun | ہوائی جہاز کے پچھلے بازو کا پنکھا ۔ |
| Ailed | تکلیف دیا روگ لیا دکھ سہا ۔ | |
| Aileron | Noun | طیّارے کے بازو کا وہ حرکت پذیر حِصّہ جِسے توازن قائم رکھنے کے لیے اُوپر نیچے کیا جا سکتا ہے ۔ |
| Ailerons | Noun | کِسی جہاز کے پروں کے کِنارے جِنہیں اُوپر نیچے حرکت دی جا سکے ۔ |
| Ailette | Noun | جھبا جو سپاہیوں کی وردی میں کاندھے پر ہوتا ہے ۔ لوہے کا ایک پترا جو سپاہی کاندھے پر لگاتے ہیں ۔ |
| Ailing | Adjective | عليل ۔ دُکھی ۔ بيمار ۔ روگی ۔ |
| Ailiya | Name | ایلیا ۔ صدیق ۔ سچّا ۔ راست گو ۔ ارفع ۔ اونچا ۔ اعلٰی ۔ |
| Ailment | Noun | بیماری ۔ خرابی خصوصاً چھوٹی موٹی ۔ تکلیف ۔ |
| Ailurophile | Noun | بلّیوں کا شائق ۔ بلیوں کو پالنے والا ۔ بلیوں کا شوقین ۔ |
| Ailurophobe | Noun | بلیوں سے ڈرنے والا یا نفرت کرنے والا ۔ |
| Ailurophobia | Noun | بلیوں سے غیر طبعی خوف ۔ گربہ ترسی ۔ |
| Ailver cyanide | سلور سایا نائیڈ ۔ سفید رنگ کا دہی جیسا رسوب ۔ سلور نائٹریٹ کے محلول میں پوٹاشیم سایانائیڈ کی مطلوبہ مقدار شامل کر کے حاصل کیا جاتا ہے ۔ پائیدار مرکب نہیں ہوتا ۔ پانی یا الکلی کے ساتھ دھاتی چاندی میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ | |
| Aim | Noun verb | اِرادہ یا کوشِش کرنا ۔ نِشانہ لینا ۔ رُخ کرنا کِسی طرف ۔ سیدھ باندھنا ۔ |
| Aim at | Idiom phrase | متوجہ ۔ توجہ کا عمل ۔ دلچسپی ۔ |
| Aim less | — | — |
| Aim something at some body | Verb | توجہ دینا ۔ مرکوز کرنا ۔ مقصد ہونا ۔ |
| Aima | Name | آئمہ : رہبر ۔ پیشوا ۔ رہنما ۔ |
| Aimal | Name | ایمل ۔ آرزو ۔ |
| Aiman | Name | ایمن ۔ مبارک ۔ بے خوف ۔ محفوظ ۔ |
| Aimed | Adjective | کسی چیز کیطرف اشارہ کیا ہوا یا متوجہ ۔ |
| Aimed at in something | نصب العین ۔ پروگرام ۔ منصوبہ ۔ | |
| Aimel | Name | ایمل ۔ خواہش ۔ آرزو ۔ تمنّا ۔ ایک نام ایمل کانسی ۔ |
| Aimen | Name | ایمن: نڈر ۔ بے خوف ۔ مبارک ۔ |
| Aimful | Adjective | با مقصد ۔ |
| Aimfully | Adverb | مقصد کے ساتھ ۔ غرض کے ساتھ ۔ |
| Aimi | Name | ایمی: شفادینے والی ۔ آرام دینے والی ۔ |
| Aiming | Adjective | ہاتھ اور آنکھ کی مطابقت سے ٹھیک اور جلد کام کرنے کی صلاحیت ۔ |
| Aiming test | Verb | مقصدی آزما ئش ۔حرکی ہم آہنگی کی آزمائش ۔ |