English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aids involves a range of otherwise rare conditions including kaposi sarcoma a rare skin cacer and respiratory infections especialy pneumocystis pneumonia the develpomnt of aids almost always result in death Phrase جس ک نتیجہ میں انسانی جسم متعدد بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے ہر وہ شخص جو ایڈز میں مبتلا ہوجاتا ہے اس کی تندرستگی نا ممکن ہوتی ہے اور بالأ آخر وہ انتقال کر جاتا ہے ۔
Aids to trade امداد کے ذرائع یا وسائل ۔
Aiena Name عائنہ ۔ دیکھنا ۔ معائنہ کرنا ۔
Aiesh Name عایش ۔ بہتر زندگی ۔
Aiesha Name عائشہ ۔ آرام پانے والی ۔
Aif Name عائف : گھنگریالے بالوں والا ۔
Aifa Name عیفہ ۔ تیز درشت مزاج ۔
Aiff Noun اے آئی ایف ایف ۔ ایپل اور سیلیکان گرافکس کمپیوٹرز میں ابتدائی طور پر استعمال ہونیوالی ایسی فائل ایکستنشن جو ساﺅنڈ فارمیٹ میں آڈیو فائلز کی نشاندہی کرتی ہے ۔
Aiger Noun مد و جزر کی اونچی لہر ۔
Aiglet Noun ایک چھوٹی نسل کا سفید بگلا ۔ بالوں یا پروں کا گُچّھا ۔یورپی سارس ۔
Aigre Adjective ترش ۔ کھٹّا ۔
Aigre doux Adjective ترش و شیریں ۔
Aigrette Noun چھوٹا سُفيد يَورپی سارس يا بَگلا ۔
Aiguille Noun سَرِ کوہ ۔ پَہاڑ کی چوٹی ۔ سُوراخ کَرنے کا بَرمَہ ۔
Aiguillesque Adjective پتلی ۔ نوکیلی چوٹی کیطرح ۔
Aiguillette Noun سُنہری جھالر جو بعض وردیوں میں کاندھے کے سہارے سینے پر لٹکی ہوتی ہے ۔
Aih مادّہ کے جِسَم میں اِس کے شوہر کا مادّہ تولید مَصنُوعی طَور پَر داخَل کَرنا
Aihaam goi Noun name literary etymlogy ابہام سے مراد یہ ہے کہ شاعر پورے شعر یا اس کے جزو سے دو معنی پیداکرتا ہے۔ یعنی شعر میں ایسے ذو معنی لفظ کا استعمال جس کے دو معنی ہوں ۔ ایک قریب کے دوسرے بعید کے اور شاعر کی مراد معنی بعید سے ہو ابہام کہلاتا ہے
Aiham Name ایھم ۔ آپس میں محبت کرنا ۔ پیار کرنا ۔ لگاوؑ رکھنا ۔
Aijaan Name آئیجان ۔ بمعنی چاند خواں ۔
Aijab Name ایجاب ۔ اقرار کرنا ۔ قبول کرنا ۔
Aikat Name آئے کت ۔ روشن چاند ۔ چمکتا چاند ۔ مُبارک چاند ۔
Aikido Noun جِسمانی بچاوٴ کا ایک مخصوص جاپانی طریقہ جِس میں حریف کی حرکات کو اِس کے خلاف بغیر ایزا پہنچائے اُلٹ دیا جاتا ہے ۔
Aikinite Noun ایک قسم کی معدنی شے ۔ خام سلفار سینائیٹ ۔
Ail Verb دَرد ناک بَنانا ۔ مُصيبَت ميں مُبتِلا کَرنا ۔ تَکليف دينا ۔
Ail at Idiom phrase اعتراض ۔ شکایت ۔ شکوہ ۔
Ail stock Noun انجينيئرنگ پاگيرا ۔
Aila Name آئلہ : خوبصورت ۔ چاند جیسی ۔
Ailaf Name ایلاف ۔ محبت کرنا ۔ پیار کرنا ۔
Ailanthus Noun ایک برگ ریز درخت جو AILANTHUS کی جِنس سے ہے اور چین اور آسٹریلیشیا میں ہوتا ہے ۔