English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aichmophobia Noun تیز دھار آلات سے خوف کھانا
Aid مَصنُوعی افزائشِ نسل ۔ مادّہ کو مَصنُوعی طور پر ذخیرہ کَرنا ۔ نَر کی منی کو مادّہ کے جِسَم میں ٹیسٹ ٹیُوب کے ذریعے ڈالنا ۔ اِس طرح پَیدا ہونے والے بَچّے کو ٹیسٹ ٹیُوب بےبی کہتے ہَیں
Aid and abet Noun verb غیر قانونی کام میں کسی کی مدد کرنا ۔ مدد ۔ اعانت ۔ معاونت ۔ دستگیری ۔
Aid and advice Noun امداد اصلاح ۔
Aid de camp Noun اے ڈی ۔ کانگ ۔ مصاحب ۔ مددگار ۔
Aid man
Aid s related Noun ایڈز وائرس کی موجودگی کی وجہ سے بعض لوگوں میں ایڈز سے ہلکی حالت جس کی علامت پوشیدہ بھی ہو سکتی ہیں یا بخار ہو سکتا ہے ۔
Aid station Noun (عسکَری) جَنگی طِبی مَرکَز ۔
Aidable Adjective مدد کیے جانے کے مستحق ۔
Aidance Noun مدد ۔ ہیلپ ۔
Aidant Noun مدد کرنیوالا ۔
Aidartificial insemination of a female with donor semen
Aide Noun کِسی سَرکاری افسَر کے ماتحَت کام کَرنے والا ۔ نائب ۔
Aide de camp
Aide de camp
Aide memoire Adjective سیکھے ہوئے مواد کو یاد رکھنے کی غرض سے پاس رکھی جانے والی نوٹ بک ۔
Aide memoire Adjective سیکھے ہوئے مواد کو یاد رکھنے کی غرض سے پاس رکھی جانے والی نوٹ بک ۔
Aided Adjective مدد دیا ہوا ۔ سہارا دیا ہوا ۔ امدادی ۔
Aided recall technique
Aided scheme Noun اعانتی منصوبہ تجویز ۔
Aiden Name آئیڈن ۔ روشن ۔ چمکتا ۔ بے تاریک ۔
Aider Noun امداد دینے والا ۔ مدد کرنے والا ۔
Aidful Noun adjective معاون ۔ مددگار ۔ امدادی ۔ ساتھی ۔ دستگیر ۔
Aiding an escape قیدی کو فرار کرانے میں اعانت کا جرم ۔
Aidless Adjective بے یارومددگار ۔ بے بس ۔ مجبور ۔ مفلس ۔ تنہا ۔
Aidmeer Name آئیڈ میر ۔ چمکتا فولاد ۔
Aidoitis Noun شرمگاہ کی سوجن ، فرج کی سوزش
Aidon Name آئیدون ۔ مبارک دن ۔ روشن دن ۔
Aids Noun ايڈز ۔ ايک سَنگين قِسَم کا عارضَہ ۔ نَقصِ جِسَم دافِع ۔
Aids acquired immune deficiency syndrome a variety od opportunistic infection resulting fromdisabiling of the bodys immune systen after infection with hiv