English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ahoy | Interjection | لَفظ ہونے کی کَشيدَہ صُورَت ۔ |
| Ahponoid | Noun | اے صوتیاتی ۔ |
| Ahraad | Name | آزاد لوگ ۔ بلا پابند ۔ آزاد خیال ۔ |
| Ahsaf | Name | احسف ۔ کھجوریں مارنے والا ۔ |
| Ahsan | Name | احسن ۔ اچھا ۔ |
| Ahsanat | Name | احسنت : شاباش ۔ آفرین ۔ تحسین ۔ |
| Ahsen | Name | نیک ۔ اچھا ۔ بہت بھلا ۔ حسین ۔ خوبصورت ۔ |
| Ahsifah | Name | احصفہ: مضبوطی و پختگی کرنا ۔ |
| Ahtasham | Name | احتشام : بزرگی ۔ شوکت ۔ |
| Ahtisham | Name | احتشام ۔ شان ۔ رتبہ ۔ بزرگی ۔ |
| Ahtsham | Name | احتشام ۔ آنکھ ۔ |
| Ahtzar | Name | حاضر ہونا ۔ تازہ ہونا ۔ وجود میں آنا ۔ |
| Ahu | Noun | ہرن ۔ غزال ۔ |
| Ahull | Adverb | جہاز کی وہ حالت جب بادبان اُتار لیے جاتے ہیں اور پتوار اس طرف کر لیا جاتا ہے جدھر کی ہوا نہ ہو ۔ |
| Ahung | Noun | چینی عبادت گاہ کا عہدہ دار ۔ چینی زبان میں یہ لفظ احترام کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Ahunt | Adverb | شکار کی تلاش میں ۔ شکار کی کھوج میں ۔ |
| Ahuula | Noun | سرخ یا زرد پروں کا لبادہ جو ہوائی میں بادشاہ یا سردار پہنا کرتے تھے ۔ |
| Ahuya | Name | آہویا : ہوا ۔ صبا ۔ |
| Ahwad | Name | احواد: سیاہ آنکھوں والی ۔ خوبصورت ۔ |
| Ahwhat i shall do | — | — |
| Ahy drite | Noun | نا بید جپسم ۔کیلشیم سلفیٹ ایک سفید ٹھوس مرکب اسے جپسم بھی کہتے ہیں |
| Ahyan | Name | احیان ۔ حین کی جمع ۔ زمانے ۔ اوقات ۔ |
| Ahypnia | بے خوابی ۔ | |
| Ahzam | Name | احزام ۔ پارٹیاں ۔ دعوتیں ۔ |
| Ahzan | Name | سخت زمین پر چلنا ۔ غمگین کرنا ۔ افسردہ کرنا ۔ |
| Ahzem | Name | عقلمند ۔ دانا ۔ ہوشیار ۔ سمجھدار ۔ مصمم ارادہ والا ۔ |
| Ai | Noun | نوع سے ۔ جنوبی امریکا کا سُست رو جانور جو تین اُنگلیوں پر چلتا ہے ۔ |
| Aialia | Noun | فالج کی وجہ سے گفتگو میں نقص واقع ہو جانا |
| Aibak | Name | ایبک ۔ قاصد ۔ غلام ۔ مکمل ۔ چاند ۔ پیغام رساں ۔ |
| Aibum | Noun | مر قع ۔ ا لبم جس میں تصو یریں ۔ مہر یں ۔ نظمیں اور ٹکٹ و غیر ہ جمع کیے جا ئیں ۔ ر ائے لکھنے کی کتا ب ۔ |