English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ahmad wish you good luck
Ahmad you can read book you can visit your friends
Ahmar Name احمر ۔ لال ۔ سرخ ۔
Ahmareen Name سرخ رنگ کا ۔ سرخی مائل ۔
Ahmarin Name احمرین: سرخ رنگت والی ۔ لال رنگ والی ۔
Ahmed Name احمد ۔ تعریف کیا ہوا ۔ حضور نبی اکرم ﷺ کا اسم مبارک ۔
Ahmed ali lahori wali saint
Ahmed bin abi khalid Noun name historical حسن بن سہل کے بعد خلیفہ مامون کا وزیر بنا، نہایت نیک،مخلص، دانشمند امور جہانبانی کا ماہر اور بہترین انشا پرداز تھا، خلیفہ کا خیرخواہ اور عوام کی بہبودی میں کوشاں رہتا تھا، اسے زیادہ کھانے کی بہت عادت تھی، خلیفہ نے اس کے باورچی خانے کے اخراجات کی خاطر روزانہ ایک ہزار درھم مقرر کر رکھے تھے، ۲۱۱ ھ میں فوت ہوا،
Ahmed could get a letter written Phrase احمد خط لکھوا سکا
Ahmed got a job through hameed Phrase احمد کو حمید کے سبب/کی وجہ سے/کے چلتے ملازمت ملی
Ahmed has been ill for a month Phrase احمد ایک مہینے سے بیمار ہے
Ahmed has been ill since monday Phrase احمد سوموار سے بیمار ہے
Ahmed i think it means dont be a quitter
Ahmed is a tall boy Phrase احمد لمبا لڑکا ہے
Ahmed is in the house Phrase گھر میں احمد ہے
Ahmed is more richer than hameed Phrase احمد حمید کی نسبت زیادہ مالدار ہے
Ahmed is rich in comparison with hameed Phrase احمد حمید کی نسبت/کے مقابلے میں زیادہ مالدار ہے
Ahmed is the best of all Phrase احمد سب سے اچھا ہے
Ahmed is very rich Phrase فرحان بہت مالدار ہے
Ahmed is very rich person Phrase فرحان بہت مالدار انسان ہے
Ahmed isnt rich and hameed isnt rich either
Ahmed maryam is made to laugh
Ahmed may have to regret Phrase احمد کو افسوس کرنا پڑھ سکتا ہے
Ahmed nadeem qasmi Noun name literary ان کے رومانی افسانوں میں بیشتر ماحول وادی سون سکسیر کا دیہی منظر نامہ ہے۔ جبکہ سماجی حقیقت نگاری کے لیے احمد ندیم قاسمی نے ہماری دیہی اور شہری معاشرت دونوں کو چنا ہے۔جبکہ گھریلو ماحول بھی اُن کے ہاں ملتا ہے۔ احمد ندیم قاسمی کی یہ خوبی ہے کہ انہوں نے سماجی حقیقت نگاری کے لیے کہانی میں مکالمہ نگاری کو خوبصورتی سے استعمال کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ندیم صاحب متوسط طبقے کی منافقت کی بھی اچھی تصویر کشی کرتے ہیں۔
Ahmedi Name احمدی: سونے کا سکّہ۔
Ahmer Name سرخ ۔ لال ۔ سرخی والا ۔ سرخ رنگ کا ۔
Ahoor Name احور ۔ خُوبصورت ۔ سیاہ آنکھوں والا ۔ مُشتری ۔
Ahorizon Noun طُولی تَراشيں زَمين ۔ سَطَح زَمين کی تِرچھی کاٹ ميں سَب سے اُوپَر والی تہ ۔
Ahorse back Idiom phrase گھوڑے کی پیٹھ پر ۔
Ahorseback Noun adverb گھوڑے پر سوار ۔ گھڑ سوار ۔ گھوڑے کی سواری کرنے والا ۔