English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ahina Name آہینہ: آرائش و زیبائش والی چیز ۔
Ahind Adverb preposition پیچھے ۔ پچھلی طرف ۔ پچھلی جانب ۔
Ahir Noun اھیر ۔ گوالا ۔ دودھ والا ۔
Ahira Name عاھرہ ۔ عہد و پیمان ۔
Ahjaz Name پتھر ۔ چٹان ۔ سخت چیز ۔
Ahkam Name احکم ۔ مضبوط ۔
Ahkem Name پختہ ۔ مضبوط ۔ پائیدار ۔ بڑا حاکم ۔ ٹھوس ۔ اللہ تعالٰی کی صفت ۔
Ahl e bait
Ahla Name آہلہ: ماہتاب ۔ چاند ۔ ہلال ۔
Ahlaal Name اھلال ۔ چاند ۔ نیا چاند ۔
Ahlah Name احلاء: مٹھاس والی ۔ شیریں ۔ میٹھی
Ahlaia Name اہلایہ ۔ نیاچاند ۔
Ahlalah Name احلالہ: نیا چاند ۔
Ahlaya Name اھلایہ ۔ نیا چاند ۔
Ahmad Noun adjective احمدﷺ ۔ سب سے زيادہ اللہ کی صفتيں بيان کرنے والا ۔ بڑائی بيان کرنے والا ۔ تعريف کرنے والا ۔ اظہار محبت کرنے والا ۔
Ahmad ali Noun name literary ترقی پسند تحریک کے حوالے سے افسانہ نگاری میں ایک نام احمد علی کا بھی ہے۔ احمد علی اگرچہ منٹو وغیرہ کی طرح مشہور نہیں ہوئے لیکن ان کے ہاں گہرا شعور ملتا ہے۔ ان کے ہاں حقیقت اور ماورائے حقیقت دونوں کا شعور ملتا ہے۔ ان کی بہترین کہانیوں میں ہماری گلی ، پریم کہانی ، شامل ہیں۔ احمد علی کا انداز رمزیہ اور لب و لہجہ فلسفیانہ ہے انکے ہاں اعلیٰ درجے کے افسانہ نگار کا شعور ملتا ہے۔
Ahmad do anything keep your self busy
Ahmad good morning ali
Ahmad has been reading for two hours Phrase احمد دو گھنٹے سے پڑھ رہا ہے
Ahmad has slept because he is ill Phrase احمد سو چکا ہے کیونکہ وہ بیمار ہے
Ahmad i am fine thank you what are you doing now a days
Ahmad is a bold soldier Phrase احمد دلیر سپاہی ہے
Ahmad is brave soldier
Ahmad is holding a book Phrase احمد کتاب پکڑے ہوئے ہے
Ahmad is quite familiar with me Phrase احمد میرا خوب واقف ہے
Ahmad is reading a book Phrase احمد کتاب پڑھ رہا ہے
Ahmad oh why do not you do something
Ahmad ok bye
Ahmad usually wants to play cricket on a holiday Phrase احمد عام طور پر چھٹی کے دن کرکٹ کھیلنا پسند کرتا ھے
Ahmad was not a dirty boy Phrase احمدگندالڑکانہ تھا