English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Aggressiveness | Noun | جارحیت ۔ چھیڑ ۔ جارحانہ کاروائی ۔ جارح ۔ حملہ آور ۔ متشدّد ۔ جنگجو ۔ |
| Aggressivity | Noun | اپنے آپ کو منوانے کی صلاحیت کا حامل ہونا |
| Aggressor | Noun | جارحیت پسند ۔ حملہ آور ۔ |
| Aggressrve war | Noun | جارحانہ جنگ ۔ |
| Aggrievance | Noun | ظلم ۔ تعدّی ۔ تشدد ۔ |
| Aggrieve | Verb | آزُردَہ کَرنا ۔ رَنج دينا ۔ غَم زَدَہ کَرنا ۔ غَم پَہُنچانا ۔ |
| Aggrieved | Adjective | متاثرہ ۔ ستم زدہ ۔ شاکی ۔ ظلم ۔ بے چارہ ۔ |
| Aggrieved by an order | بہ ناراضگی حکم ۔ کسی حکم سے متاثرہ ہونا ۔ | |
| Aggrieved party | فریق متضرر ۔ | |
| Aggrieved person | متاثرہ شخص ۔ستم رسیدہ شخص ۔ بے چارہ شخص ۔ | |
| Aggrievedly | Adverb | ناراض ہو کر ۔ مظلومانہ طور پر ۔ آزردہ ہو کر ۔ دُکھی ہو کر ۔ |
| Aggrievedness | Noun | ستم زدگی ۔ غمگینی ۔ آزردگی ۔ |
| Aggrievement | Verb | رنج پہنچانا ۔ تکلیف دینا ۔ |
| Aggro | Noun | شری ۔ فسادی ۔ ہیکڑی باز ۔ فساد ۔ شر ۔ |
| Aggroup | Verb | جمع کرنا ۔ گروہ بنانا ۔ دستہ بندی کرنا ۔ گروہ بندی کرنا ۔ |
| Aggrouped | Adjective | مجتمع گروہ بند ۔ |
| Aggroupment | Noun | دستہ بندی ۔ گروہ بندی ۔ جماعت بندی ۔ |
| Aggry | Noun | ایک قسم کے شیشے کی گولیوں کا نام ۔ |
| Agh | Abbreviation | اینٹی ھیمو فلک گلوبولن کا مخفف ۔ |
| Agha | Name | مالک ۔ حاکم ۔ بڑا بھائی ۔ آقا ۔ |
| Agha hashr is the shakespeare of pakistan | Phrase | آغاحشر پاکستان کا شیکسپیئر ہے |
| Agha maina | Name | آغامینا ۔ بنگال کی مینا ۔ |
| Agha maina | Name | آغامینا ۔ بنگال کی مینا ۔ |
| Aghar | Name | آغر ۔ نیک ۔ شریف ۔ معروف ۔ |
| Aghast | دہشت زدہ خوف زدہ ۔ | |
| Aghastness | Noun | خوف زدگی ۔ سہم ۔ دھشت زدگی ۔ حیرانی ۔ |
| Agile | پھرتیلا ۔ | |
| Agile mind | Noun adjective | انتہائی تیزی اور ذہانت سے سوچنے کی قابلیت والا ۔ |
| Agilely | Adverb | چُست اور چوکَس انداز ميں ۔ پھُرتی سے ۔ |
| Agileness | Adjective | چستی ۔ پھرتی ۔ چالاکی ۔ تیزی ۔ سرگرمی ۔ |