English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Agamist Noun شادی کا مخالف ۔ شادی کے خلاف ۔ شادی کو ناپسند کرنے والا ۔
Agammagiobulinaemia خُون میں گیما گلوبَن کی غیر موجُودگی ۔ اِس سے امراض کے خلاف قُوَّتِ مدافعت خَتم ہو جاتی ہے
Agammaglobulinemia Noun گیا گلوبولن نامی پلازما پروٹین کی غیر موجودگی ۔
Agamo genesis
Agamofilaria Noun دھاگہ نما جرثومہ جو بغیر جنس مخالف کے ہوتا ہے
Agamogenesis Noun غیر جِنسی تولید ۔ جِنسی عمل کے بغیر افزائش نسل ۔
Agamogenetic Adjective بے جنسی ولادت سے متعلق ۔ غیر زواجی تولید ۔
Agamogenetically Adverb بے جنسی ولادت کے طور پر ۔
Agamogony Noun غیر زواجی تولید ۔ غیر زواجی تولد ۔
Agamogynomonoecism Noun غیر زواج یک صنفیت ۔
Agamohermaphroditism Noun غیر زواج دو صنفیت ۔
Agamospermy Adjective اگیموسپرمی ۔ بے جنسی تخمی ۔ پودوں میں افزائش کا عمل جو جنسی افزائش سے مشابہہ ہے لیکن اس میں گیمٹس کا ملاپ نہیں ہوتا ۔
Agamous Adjective جِس میں جِنسی اعضا نہ ہوں ۔ بے جِنس ۔
Agamy Noun عدم رشتہ ازدواجی یا عدم تسلیم رشتہ ازدواجی ۔
Aganglionic Adjective وہ جس میں اعصابی عقدہ نہ ہو ۔
Aganglionosis Phrase ایگینگیو نوسس : یونانی الفاظ اے بمعنی بغیر ، گینگلیاں بمعنی ابھار اور اوسس بمعنی حالت کا مجموعہ ۔ گینگلیا یا ابھاروں کی غیر موجودگی ۔
Aganippe Noun فنون لطیفہ کی دیویوں کیلئے کوہ ہیلیکون کا ایک متبرک چشمہ ۔
Agaonidae Adjective ایگونیڈا ۔ حشرات انجیر ۔ خوردنی انجیر میں پائے جانے والے حشرات ۔ غشائی پرداران ۔ مادہ کا سر لمبوترا بیضوی ہوتا ہے پر کھڑے ۔ عضو بیضہ ریز لمبا اور نمایاں ۔ نر کا انٹینا لمبا اور پر نہیں ہوتے ۔ پیٹ ٹیوب نما لمبا ۔ پھولوں کی زرخیزی میں مدد دیتے ہیں ۔
Agapanthus Noun اگاپانتھس نسل کی افریقی سوسن ۔
Agape Noun قَديم عِيسائيوں ميں ايک ضَيافَتِ خيرات ۔
Agaphite Noun فیروزہ کی ایک قسم ۔
Agapornis Noun چھوٹی دم والے افریقی طوطے کی ایک قسم ۔
Agar اگر ۔ جیلاٹن جیسا مادہ جسے سمندر ی کائی سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ کیمیائی طور پر اس کا شمار کار بوہائیڈریٹس میں ہوتا ہے ۔
Agar a polysaccharide extract derived from some speciesof red algae which from a gel as a 05 30
Agar agar Adjective اگر اگر ۔ مختلف بحری کائیوں سے حاصل ہونے والی چیپ یا گوند پانی ملانے سے جیل بن جاتی ہے ۔ اسے خردبینی اجسام کی نشو ونما کیلئے استعمال کرتے ہیں ۔
Agar agar Adjective اگر اگر ۔ مختلف بحری کائیوں سے حاصل ہونے والی چیپ یا گوند پانی ملانے سے جیل بن جاتی ہے ۔ اسے خردبینی اجسام کی نشو ونما کیلئے استعمال کرتے ہیں ۔
Agareose a polysaccharied sub franction of agar gel used as a medium in some column chromatogtaphy Phrase اے گاروز ، اگر جیل کی پولی سکرائیڈ سب فرکشن جسے کالم کرومیٹو گرافی میں بطور میڈیم استعمال کیا جاتا ہے ۔
Agaric Adjective پھپھوندی کی وہ کلاس جس سے کھمی مشروم اور سانپ کی چھتری ٹوڈ منول تعلق رکھتی ہیں ۔
Agaricum albus Noun غاریقون
Agaricus campestris Noun چھتا ، چھتری