English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Agasp سانس پھولی ہوئی ۔
Agastria Noun عدم معدہ
Agastric Adjective لامعدی ۔ بے معدہ ۔ وہ جانور جس کا معدہ نہ ہو ۔
Agastronervia Noun معدہ کے اعصاب میں نقص
Agastroneuria Noun معددہ کے اعصاب میں نقص
Agate یشب ، عقیق ، سیلیکا کی نہایت سخت قدرتی شکل اسے چاقو کی دستی ، گچ اور زیورت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Agate jasper Noun ایک قسم کا یشب ۔
Agate line Noun اِشتِہارِيات ميں پيمائشی اکائی ۔
Agate onyx Noun ناخن نما عقیق
Agate shell Noun گھونگے کی ایک قسم ۔
Agate ware
Agated Adjective عقیق کیطرح نشان بنایا ہوا ۔
Agathism Noun یہ عقیدہ کہ ساری اشیاء مائل بخوبی ہیں ۔ عقیدہ رجائیت سے ممیز ۔
Agatho Noun واصلہ بمعنی اچھا ۔
Agathobiotic Noun حیات صالحہ ۔
Agathodaemon Noun فیض رساں دیوتا ۔
Agathokakological Adjective خیر و شر سے مرکب ۔
Agathology Noun نظریہ خیر ۔
Agathotes چرایتہ ۔
Agati grandiflora Noun رواسن ، گڑھل
Agatiferous Adjective عقیق پیدا کرنیوالا ۔ عقیق رکھنے والا ۔ عقیق زا ۔
Agatiform Adjective عقیق کی مانند ۔ عقیق کی شکل کا ۔
Agatine Adjective عقیق کی مانند ۔
Agatize Verb عقیق بنانا ۔ عقیق نما بنانا ۔
Agatized Adjective عقیق نما بنایا ہوا ۔ عقیق میں تبدیل کیا ہوا ۔
Agaty Adjective مثل عقیق ۔ مانند عقیق ۔
Agave Noun امريکی ايلوا ۔ کِيوڑے کے خاندان کا ايک پودا ۔
Agave americana Noun ولایتی کیٹالو ، کتالا ، گھیکوار ، جنگلی ،جنگلی کیوڑا
Agave rigida salmiana Noun پلکی
Agaze Adjective غَور سے ديکھتا ہُوا ۔ ٹِکٹِکی باندھے ہُوئے ۔ گھُورتا ہُوا ۔