English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Agazed Adjective پریشان ۔ حیران ۔ ششدر ۔ مبہوت ۔
Age Noun عمر ۔ سن ۔ زندگی کی لمبائی ۔
Age admitted اصلی عمر ، تسلیم شدہ عمر ۔
Age and area theory Noun نظریہ عصر و علاقہ ۔
Age and wedlock tame man and beast Idiom بڑھاپا اور شادی انسان اور حیوان دونوں کو رام کر دیتے ہیں ۔
Age area Noun رقبہ دور ۔
Age area hypothesis
Age bar امتناع عمر ۔
Age certificate Noun صداقت نامہ عمر ۔ عمر سرٹیفیکٹ ۔
Age chronological Phrase عمر زمانی : کسی شخص کی سالوں میں عمر ۔ ذہنی عمر سے مراد کسی شخص کی وہ عمر ہے جو اس کی زہنی تکمیل سے متعلق ہے ۔ اس کا تعین ٹیسٹوں کے ذریعے کیا جا سکتا ہے ۔ فعلیاتی عمر سے مراد وہ عمر ہے جو اس کی ظاہری شکل و شباہت اور رویہ سے متعین کی جائے ۔
Age class Noun عمر طبقہ ۔
Age critical Noun سن یاس
Age discrimination Noun عمر کا امتیاز ۔ بوڑھوں سے ناروا سلوک ۔
Age distribution Noun انتشار عمر ۔
Age earnings profile Adjective چارٹ یا جدول جس میں کسی کا رکن کی مختلف عمروں میں کمائی کے انداز دکھائے گئے ہوں ۔
Age entry Noun اندراج عمر ۔
Age for sufferage Noun عمر راۓ دہی ۔ ووٹ دینے کی عمر ۔
Age grade Noun درجہ عمر ۔
Age grade report Noun رپورٹ بلحاظ عمر ۔
Age grade survey Noun جائزہ بلحاظ عمر ۔
Age group Noun مخصوص عمروں کے درمیان آنے والے لوگ ۔ خاص عمر کے افراد ۔
Age lawful
Age limit حد عمر ۔ محدود عمر ۔ عمر کا تقاضا ۔
Age long
Age non Noun نابالغ ، عدم بلوغت
Age norm Noun اوسط کار گزاری بلحاظ عمر ۔
Age of capacity اہل عمر ۔ قانونی عمر ۔ بالغ ۔
Age of chivalry Noun شجاعت کا دور ۔
Age of consent رضا مندی دینے کی عمر قانونی طور پر ۔
Age of criminal responsibility Adjective یہ عمر کی وہ حد ہے جن کسی مجرم پر تعزیراتی قانون لاگو ہو جاتا ہے ۔